اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 253 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 253

واذا سمعوا ٧ الْقَوْمِ الصُّلِحِينَ ۲۵۳۔المايدة۔اور یہ طمع رکھیں کہ ہم کو داخل کرے گا ہمارا رب سنوار والی قوم کے ساتھ۔فَأَثَابَهُمُ اللهُ بِمَا قَالُوْا جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ ٨٦۔تو اللہ نے ان کو جزا دی اور عنایت فرمائے تَحْتِهَا الْأَنْهرُ خُلِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ اس کہنے کے بدلے باغ جن میں بہہ رہی ہیں نہریں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور یہی جزاء ہے حسنین کی۔جَزَاء الْمُحْسِنِينَ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوا بِايْتِنَا أُوليك ۸۷۔اور جنہوں نے حق کو چھپایا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو یہی دوزخی ہیں۔أَصْحَبُ الْجَحِيمِ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَتِ مَا ۸۸۔ایماندارو! مت حرام کرو کوئی چیز جو اللہ اَحَلَّ اللهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ نے تمہارے لئے پسندیدہ حلال کی ہے اور حد من سے نہ بڑھو ، ہماری حد بندیاں نہ توڑو۔بے شک لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔وَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ حَلَلا طيبا ۸۹۔اور کھاؤ اللہ کے دیئے ہوئے میں سے طَيْبًا واتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنْتُمْ بِهِ مُؤْمِنُوْنَ پسندیده حلال اور اللہ ہی کو سپر بناؤ جس پر تم ایمان لائے ہو۔لَا يُؤَاخِذُ كُمُ اللهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ۔اللہ تمہاری لغو اور بے ارادہ قسموں پر گرفت وَلَكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ بِمَا عَقَدْتُم نہیں کرتا لیکن ہاں اس سے مؤاخذہ کرتا ہے اُن قسموں پر جو تم نے پکی کر لی ہیں تو اس کا بدلہ الْأَيْمَانَ ۚ فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ آیت نمبر ۶ ۸ - الْمُحْسِنِينَ۔جو اللہ کو دیکھ رہے ہیں یا اللہ ان کو دیکھ رہا ہے۔آیت نمبر ۸۸- لَا تُحَرِّمُوا۔تحریم دو قسم کی ہے فعلی اور قولی۔افعال بد کا نتیجہ تركِ طیبات ہوتا ہے۔مثلاً آتشک وغیرہ جس سے انڈے اور مچھلی وغیرہ طیبات چھوڑنا پڑتا ہے۔یہ تحریم فعلی ہے اور تحریم قولی یہ ہے کہ حلال طیب چیز کے نہ کھانے کی قسم کھا لیو یں۔اس حکم میں رہبانیت جو تجرڈ کارڈ ہے یعنی حلال باتوں کو حرام قرار دے کر جنگلوں میں نکل جانا ، خویشوں سے قطع تعلق کرنا وغیرہ خدا کی جائز بتائی ہوئی چیزوں کو مکر وہ خیال کرنا شعار اسلام سے خارج ہے۔آیت نمبر ۹۰ - إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسكِيْنَ کفارہ میں چار قسم کے لوگوں کے حسب حال بدلہ بتایا گیا ہے۔