اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 252 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 252

واذا سمعوا ٧ ۲۵۲ المايدة۔لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا ۸۳ - البتہ تو ضرور ضرور پائے گا لوگوں میں سے سخت عداوت والا مومنوں کا یہود کو اور مشرکوں کو こ الْيَهُودَ وَالَّذِينَ اشْرَكُوا وَلَتَجِدَنَّ اور البتہ البتہ تو بہت قریب پائے گا دوستی میں اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الَّذِيْنَ قَالُوا مومنوں کے اُن لوگوں کو جو کہتے ہیں ہم نصاریٰ (معین حق ) ہیں۔یہ اس وجہ سے کہ ان کے إِنَّا نَطرى ذَلِكَ بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِيُسِيْنَ بعض عاقل ذی علم اور گوشہ نشین بے آزار ہیں وَرُهْبَانًا وَأَنَّهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ اور یہ سبب بھی ہے کہ وہ اپنے کو بڑا اور دوسرے کو حقیر نہیں سمجھتے۔وَإِذَا سَمِعُوا مَا أَنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ ۸۴۔اور جب سنتے ہیں اُس کلام کو جواتر ا رسول تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا پر تو اُن کی آنکھوں کو دیکھتا ہے بھری آتی ہیں آنسوؤں سے اس سبب سے کہ انہوں نے حق عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا بات پہچان لی وہ کہتے ہیں اے ہمارے رب! فَاكْتُبْنَا مَعَ القُهِدِينَ ہم نے مانا تو تو ہمیں گواہوں میں اور ماننے والوں میں لکھ لے۔وَمَا لَنَا لا نُؤْمِنُ بِاللهِ وَمَا جَاءَنَا مِنَ ۸۵۔اور ہم کو کیا ہوا کہ ہم ایمان نہ لاویں اللہ پر الْحَقِّ وَنَطْمَعُ أَنْ يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ اور نہ مانیں اس سچی بات کو جو ہمارے پاس آئی آیت نمبر ۸۳ - وَأَنَّهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ۔یعنی بعض نصاری اچھے ہوتے ہیں جن کی صفت پارہ ہفتم کے اوّل میں بیان ہوگی۔آیت نمبر ۸۴ - عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ۔چنانچہ نجاشی اور اس کے متبعین نے آنحضرت ﷺ کے حالات سنے تو اُن کے دل گداز ہو گئے اور رونے لگے چونکہ نصاریٰ میں رحم اور عفو کی بڑی تعلیم ہے اس لئے نصاریٰ میں ہر زمانہ میں نرم دل ، راستی پسند لوگ پائے جاتے ہیں۔نجاشی افریقہ ملک حبش کا بادشاہ تھا۔مکہ میں جب ایماندار بہت ستائے گئے تو ترانی مسلمان آنحضرت کی اجازت سے افریقہ جبش چلے گئے ، امہاجرین میں حضرت عثمان بن عفان” بھی تھے اور تر اسی میں تیرہ عورتیں تھیں باقی مرد - جعفر طیار نے سورۂ مریم سنائی تھی جس پر نجاشی زار زار رویا۔اب تو نام کے نصاری ایسے ملتے ہیں جن میں یہودیت کی صفت ہے کیونکہ اصل دونوں بنی اسرائیل ہی ہیں۔صفات عملی کی وجہ سے ممتاز نام ہوتا ہے۔