اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 18
عَلَى الْعَلَمِينَ ۱۸ البقرة ٢ اور میں نے ہی تم کو بزرگی دی تھی (اس وقت کے ) سب لوگوں پر۔وَاتَّقُوا يَوْمًا لَّا تَجْزِى نَفْسٌ عَنْ نَّفْس ۴۹۔اور تم اُس دن سے ڈر جاؤ جس دن کوئی آدمی کسی آدمی کے ذرہ کام نہ آئے گا اور نہ کوئی شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَلَا يُؤْخَذُ سفارش قبول ہوگی اس کی طرف سے اور نہ کفارہ ہی مِنْهَا عَدُلُّ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ لیا جائے گا اُس کی طرف سے اور نہ اُن کو کہیں سے مدد ہی ملے گی۔وَإِذْ نَجَّيْنُكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ ۵۰ اور وہ وقت بھی یاد کرو جب ہمیں نے تمہیں فرعونیوں کے پنجے سے چھڑایا تھا وہ تمہیں بُری بُری يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ تکلیفیں دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو وہ ذبح کر أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَ كُمْ وَفِي ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو وہ جیتا رہنے دیتے ذَلِكُمْ بَلَاءِ مِنْ رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ تھے یا اُن کی حیا دور کر دیتے تھے اور اس مصیبت میں بھی تمہارے رب کی طرف سے تمہارے لئے ایک انعام عظیم تھا۔وَاذْفَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَانْجَيْنَكُمْ وَاغْرَقْنَا ۵۱۔اور وہ وقت بھی یاد کرو کہ جب ہمیں نے تمہارے لئے سمندر کو چیر کر ہٹا دیا پھر سلامتی کے آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ کنارے پر تمہیں پہنچا دیا اور فرعونیوں کو تمہاری آنکھوں کے سامنے وہیں ڈبا دیا۔وَإِذْ وَعَدْنَا مُوسَى اَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ ۵۲۔اور وہ وقت بھی یاد کرو جب ہم نے موسیٰ کے اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ ظَلِمُونَ لئے (اپنے حضور میں ٹھہرنے کے واسطے ) چالیس رات میعاد مقرر کی پھر تم نے موسیٰ کے پیچھے بچھڑے کی پو جا شروع کی اور تم مشرک ہو گئے۔ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ لَعَلَّكُمْ ۵۳ پھر تمہاری (ایسی بے ہودہ حرکت پر بھی) ہم آیت نمبر ۴۹ - لا تجزى - جب مدینہ منورہ کے بنی اسرائیل کو کافروں نے بہکایا تو جلا وطن ہوئے اور کافر بہکانے والے ان کی کوئی مدد نہ کر سکے۔