اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 251 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 251

لا يحب الله ٦ ۲۵۱ المايدة ه لَكُمْ ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا وَاللهُ هُوَ السَّمِيعُ سوا کسی ایسے کی جو تمہارے ضرر کا مالک ہونہ نفع کا۔حالانکہ اللہ تو بڑا سننے والا بڑا جاننے الْعَلِيمُ والا ہے۔قُلْ يَاهْلَ الْكِتُبِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ ۷۸ کہہ دے اے کتاب والو! غلو مت کرو غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ اپنے دین میں ناحق اور پیچھے مت پڑ جاؤ اس قوم کی گری ہوئی خواہشوں کے جو بے شک صَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوْا كَثِيرًا وَضَلُّوا گمراہ ہو چکی اس سے پہلےاور گمراہ کر دیا بہتوں کو اور بھٹک گئی راہ راست سے۔عَنْ سَوَاءِ السَّبِيْلِ لعِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَاءِ يْلَ عَلَى - حق پوشوں پر لعنت کی گئی بنی اسرائیل میں لِسَانِ دَاوُدَ وَعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذلِكَ بِمَا سے داؤد کی زبانی اور عیسی بن مریم کی زبانی۔یہ اس وجہ سے ہوا کہ انہوں نے نافرمانی کی اور وہ عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ حد سے بڑھ گئے تھے۔كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرِ فَعَلُوْهُ ۸۰ - بدکاروں کو بدکاری سے منع نہیں کرتے لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَفْعَلُوْنَ تھے کیا ہی بُرا کام تھا جو وہ کرتے تھے۔تَرى كَثِيرًا مِّنْهُمْ يَتَوَلَّونَ الَّذِيْنَ ۸۱ تو دیکھتا ہے ان میں سے بہتوں کو دوستی كَفَرُوا لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ أَنْفُسُهُمْ کرتے ہیں حق پوشوں سے البتہ بہت بُرا ہے وہ جو اپنی جانوں کے لئے آگے بھیج رہے ہیں ان سَخِطَ اللهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ اللہ کا غضب ہے اُن پر اور خفگی اُس کی اور وہ هُمْ خَلِدُونَ عذاب ہی میں مدتوں پڑے رہیں گے۔وَلَوْ كَانُوا يُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَالنَّبِيِّ ۸۲۔اور اگر وہ اللہ کو ماننے والے ہوتے اور نبی وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مَا اتَّخَذُوهُمْ أَوْلِيَاءَ اور جو نبی پر اترا تو وہ دلی دوست نہ بناتے مشرکوں کو لیکن ان میں کے بہت سے فاسق ہی ہیں۔وَلكِنَّ كَثِيْرًا مِنْهُمْ فَسِقُوْنَ آیت نمبر ۷۷۔السَّمِیعُ۔سمیع ہی مار و نافع ہوسکتا ہے۔آیت نمبر ۷۸ - ياهل الكتب۔اے پڑھے لکھے لوگو۔