اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 250
لا يحب الله ٦ ۲۵۰ المايدة ه الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ دینے والا عذاب۔أَفَلَا يَتُوبُونَ إِلَى اللهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ ۷۵۔کیا وہ اللہ کی طرف رجوع نہیں کرتے اور اس سے بخشش نہیں چاہتے حالانکہ اللہ کمزوریوں لگا دی ) وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيم کو دور کرنے والا عیب کو ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔مَا المُسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ - مسیح مریم کا بیٹا تھا ہی کیا صرف ایک رسول خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَآمُهُ صِدِيقَةٌ ہی تھا بے شک مرچکے اُس سے پہلے سب ہی رسول اور اُس کی ماں بڑی راست باز تھی۔ماں 65 كَانَا يَأْكُلْنِ الطَعَامَ أَنْظُرْ كَيْفَ بیٹے کھانا کھایا کرتے تھے۔دیکھ ہم کیسے صاف نُبَيِّنَ لَهُمُ الْآيَتِ ثُمَّ انْظُر آنى يُؤْفَكُوْنَ صاف بیان کرتے ہیں ان کے لئے پتے پھر دیکھ وہ کدھر پھرے جاتے ہیں (بے عقل )۔قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ ۷۷۔تو کہہ دے کیا میں عبادت کروں اللہ کے آیت نمبر ۷۶۔قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ۔سب کا اتفاق ہے کہ یہاں خَلَث کے معنی موت کے ہیں۔معلوم نہیں کہ یہ لفظ ہمارے سید المرسلین علیہ کے اسم مبارک کے ساتھ آتا ہے تو آپ سے پہلے کے بعض رسول زندہ مانے جاتے ہیں اور مشہور قصہ گو احادیث و قرآن مجید کے خلاف ہے مگر بجائے قطعیۃ الدلالہ کے مانا جاتا ہے کہ خضر اور الیاس اور حضرت عیسی علی نبینا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام زندہ ہیں۔چوختم المرسلین ہم رفت دیگر کس کجا ماند بجز ذات مقدس قادر قیوم صمدانی اور کیا خوب کہا حستان بن ثابت نے كُنْتَ السَّوَادَ لِنَاظِرِى فَعَمِيُّ عَلَيْكَ النَّاظِرُ مَنْ شَاءَ بَعْدَكَ فَلْيَمُتُ فَعَلَيْكَ كُنْتُ أُحَاذِرُ (ترجمہ) تو میری آنکھ کی پتلی تھا۔تیرے مرنے سے اب وہ اندھی ہوگئی۔اب تیرے بعد (موسیٰ مرے یا عیسی ) کوئی مرے مجھے تو تیرا ہی ڈر تھا۔وَأُمُّهُ صِدِّيقَةٌ۔یہودی جھوٹے ہیں جو اس پر تہمت لگاتے ہیں۔كَانَا يَأْكُلْنِ الطَعَام۔وہ دونوں کھایا کرتے تھے۔نصاریٰ کا رڈ ہے۔اللہ کھانا نہیں کھایا کرتا۔