اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 249
لا يحب الله ٦ ۲۴۹ المايدة ه لَقَدْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَاءِيْلَ وَاَرْسَلْنَا - - البتہ البتہ ہم نے پکا اقرار لیا بنی اسرائیل سے اور اُن کی طرف رسول بھیجے۔جب کبھی ان کے اِلَيْهِمْ رُسُلًا كُلَّمَا جَاءَهُمْ رَسُولٌ بِمَا پاس بھیجا ہوا آیا ایسی بات کے ساتھ جس کو ان کا لَا تَهْوَى أَنْفُسُهُمْ فَرِيقًا كَذَّبُوا جی پسند نہیں کرتا تھا۔ایک جماعت کو تو انہوں نے جھٹلا دیا اور ایک فریق کے قتل کے درپے ہوئے۔وَفَرِيقًا يَقْتُلُوْنَ وَحَسِبُوا أَلَّا تَكُونَ فِتْنَةٌ فَعَمُوا ۷۲۔اور سمجھے کہ کوئی عذاب یا فتنہ نہ ہوگا پس وَصَمُوا ثُمَّ تَابَ اللهُ عَلَيْهِمْ ثُمَّ عَمُوا اندھے ہو گئے ( دل کے ) اور بہرے ہو گئے (حق سننے کے ) پھر اللہ نے اُن پر رجوع برحمت فرمایا پھر اندھے اور بہرے ہو گئے بہت سے وَصَمُّوا كَثِيرٌ مِّنْهُمْ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ ان میں کے اور اللہ دیکھ رہا ہے اُن کے کرتوت۔لَقَدْ كَفَرَ الَّذِيْنَ قَالُوا إِنَّ اللهَ هُوَ الْمَسِيحُ ۷۳ - البتہ البتہ حق پوشی کی اُن لوگوں نے جنہوں نے کہا اللہ ہی تو ہے وہ مسیح ابن مریم حالانکہ مسیح ابْنُ مَرْيَمَ وَقَالَ المَيْحُ يُبنى نے کہا تھا (بنی اسرائیل کو) اے بنی اسرائیل! ط إِسْرَاعِيْلَ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ إِنَّهُ اللہ ہی کی پوجا کرو میرا بھی رب وہی ہے اور مَنْ يُشْرِكْ بِاللهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ تمہارا بھی وہی البتہ جواللہ کا شریک ٹھہراتا ہے تو وَمَأْويهُ النَّارُ وَمَا لِلظَّلِمِيْنَ مِنْ بے شک اللہ نے جنت اس پر حرام کر دی ہے اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور ظالموں کا تو کوئی مددگار نہیں۔انْصَارِ لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللهَ ثَالِثُ ۷۴۔البتہ البتہ کافر ہو گئے جنہوں نے کہا اللہ ثَلَثَةِ وَمَا مِنْ إِلَهِ إِلَّا إِلَهُ وَاحِدٌ تین میں کا تیسرا ہے حالانکہ کوئی بھی سچا معبود نہیں مگر وہ اکیلا ہے۔اور اگر یہ باز نہ رہے تو وَاِنْ لَّمْ يَنْتَهُوا عَمَّا يَقُولُونَ لَيَمَسَّنَّ البتہ پہنچ جائے گا ان میں سے حق پوشوں کو ٹیس آیت نمبراے۔وَفَرِيقًا يَقْتُلُونَ۔ایسی تکذیب اور مخالفت کی گویا بزعم خود اسے قتل ہی کر دیا۔آیت نمبر ۷۳۔فَقَدْ حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔وہ جنت میں نہ جائے گا۔