اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 248
لا يحب الله ٦ ۲۴۸ المايدة ه فَوْقِهِمْ وَمِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ مِنْهُمْ قدموں کی طرف سے۔ایک جماعت ہے أمَّةً مُّقْتَصِدَةٌ ، وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ سَاءَ وسط کی چال والی اور ان میں کے بہت سے مَا يَعْمَلُونَ۔نچ بد کار ہی ہیں۔ياَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ ۶۸ - اے رسول ! پہنچا دے جو تیری طرف وحی رَّبِّكَ وَاِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ کی گئی تیرے رب سے۔اگر تو نے ایسا نہ کیا تو ٹو نے اللہ کی رسالت نہ پہنچائی۔اللہ تیری حفاظت رِسَالَتَهُ وَاللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ کرے گا لوگوں سے البتہ اللہ تعالیٰ قوم کافر کو إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَفِرِينَ کامیابی کی راہ نہیں بتا تا۔قُلْ يَاهْلَ الْكِتُبِ لَسْتُمْ عَلَى شَيْءٍ حَتَّى ۲۹۔کہہ دواے کتاب والو! تم کچھ نہیں جب تک تُقِيمُوا التَّوْريةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنْزِلَ کہ تو رات اور بشارت کو ثابت کرو اور وہ جو کچھ اتارا گیا تمہاری طرف تمہارے رب کی طرف سے الَيْكُمْ مِنْ رَّبِّكُمْ وَلَيَزِيدَنَّ كَثِيرًا اور البتہ بڑھائے گا ان میں سے بہتوں کو وہ جو مِنْهُم مَّا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْيَانًا تیری طرف اتارا گیا ہے تیرے رب کی طرف سے وَكُفْرًا ۚ فَلَا تَأْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ سرکشی اور حق پوشی کو پھر پروا ہی کیا ہے۔عمر غمگین مت ہو قوم کا فر پر۔إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَ الصُّبِتُونَ۔بے شک جو ایماندار ہوئے ہیں اور یہودی وَالنَّصرى مَنْ آمَنَ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ اور ستاروں کو پوجنے والے اور ہمہ حق کہنے والے صابی اور عیسائی (ان میں سے کوئی ہو ماننے والا تو وہ ہے جو اللہ کو مانے اور مرنے کے بعد آخرت میں جی اٹھنے کو مانے اور بھلے کام کرے وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ایسوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ وہ گزشتہ کے لئے پچھتائیں گے۔آیت نمبر ۶۸ - لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الْكَفِرِينَ - حق پوش جس راستہ پر چل رہے ہیں وہ اللہ کا بتایا ہوانہیں۔آیت نمبر ۶۹۔حَتَّى تُقِيمُوا التَّوْرَةَ وَالْاِنجیل۔اس کے صحیح حکموں پر عمل کرو۔طُغْيَانًا وَكُفْرًا - احکام مُنَزِّلَه مخالفوں کے گنر ان اور طغیان کا باعث ہوں گے۔