اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 247
لا يحب الله ٦ ۲۴۷ المايدة ه أَيْدِيهِمْ وَلُعِنُوا بِمَا قَالُوا بَلْ يَدَهُ بندھا ہوا ہے یعنی (نعوذ باللہ ) وہ تنگ دست مَبْسُوطَتَنِ يُنْفِقُ كَيْفَ يَشَاءُ ہے۔انہیں کے ہاتھ تنگ دست اور لولے اور بندھے ہوئے ہوں اور اس کہنے کے سبب سے وَلَيَزِيدَنَّ كَثِيرًا مِنْهُمْ مَّا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وه در بدر ہوئے بلکہ اللہ کے تو دونوں ہاتھ کشادہ وہ مِنْ رَّبِّكَ طُغْيَانًا وَكُفْرًا وَالْقَيْنَا ہیں وہ خرچ کیا کرتا (ہے) جس طرح چاہتا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ ہے۔قرآن جو تجھ پر نازل ہوا تیرے رب کی طرف سے وہ ضرور سرکشی اور کفر کو ان میں سے الْقِيِّمَةِ كُلَّمَا اَوْقَدُوا نَارً ا لِلْحَرْبِ بہتوں میں بڑھائے گا اور ہم نے ڈال دی ہے اُن أَطْفَاهَا اللهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ میں بغض و عداوت قیامت تک۔جب وہ سلگاتے فَسَادًا وَاللهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ) ہیں لڑائی کی آگ تو اللہ اُس کو بجھا دیتا ہے اور کوشش کرتے ہیں ملک میں شرارت پھیلانے کی ، اور اللہ نا پسند کرتا ہے شریر فسادیوں کو۔وَلَوْ اَنَّ أَهْلَ الْكِتب آمَنُوا وَاتَّقَوْا ۶۶۔اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور اللہ کو لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَيَّاتِهِمْ وَلَادْخَلْتُهُمُ پر بناتے تو ہم ضرور دور کر دیتے اُن کے گناہ اُن سے اور اُن کو ضرور داخل کرتے نعمت کے باغوں میں۔جَنَّتِ النَّعِيمِ وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا التَّوْرَيةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا ۲۷۔اور اگر وہ قائم رکھتے توریت اور انجیل اور أُنْزِلَ إِلَيْهِمْ مِّنْ رَّبِّهِمْ لَا كَلُوا مِنْ وہ کتابیں جو ان پر نازل ہوئیں اُن کے رب کی طرف سے تو وہ کھاتے اپنے اوپر اور نیچے (بقیه حاشیه ) بَلْ يَدَہ۔جلالی۔جمالی فضل و عدل کے ہاتھ۔وَالْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ۔ایسے ضدی ہیں کہ قیامت تک حق کو نہ پائیں گے۔یہ ایک پیشگوئی بھی ہے۔أَطْفَاهَا اللهُ -۔غزوات محمدیہ کو دیکھنا چاہئے کہ یہودیوں نے کس کس طرح آگ سلگائی اور خداوند کریم نے کس طرح بجھائی۔آیت نمبر ۶۷ - لَاكَلُوا مِنْ فَوْقِهِمُ۔روحانی اور جسمانی دونوں قسم کی غذا ئیں نبوت اور سلطنت مراد ہے۔