اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 246
لا يحب الله ٦ ۲۴۶ المايدة ه عِنْدَ اللهِ مَنْ لَعَنَهُ اللهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ سے زیادہ عیب والا اللہ کے نزدیک جزا میں وہ وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ ہے جس کو اللہ نے در بدر کیا اور اس پر خفا ہوا اور ان میں سے بعض کو بندر اور بعض کو سور کی الطَّاغُوْتَ أُولَيْكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَ أَضَلُّ صفت والا بنا دیا اور وہ پوجنے لگے سرکش شیطان کو یہی لوگ ہیں بدترین درجہ والے اور بہت ہی عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ بھٹکے ہوئے سیدھی راہ سے۔وَإِذَا جَاء وَكُمْ قَالُوا مَنَا وَقَدْ دَخَلُوا ۶۲۔اور وہ جب تمہارے پاس آتے ہیں تو بِالْكُفْرِ وَهُمْ قَدْ خَرَجُوا بِهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ کہنے لگتے ہیں کہ ہم نے مانا حالانکہ وہ کفر ہی ساتھ لے کر داخل ہوئے اور کفر ہی ساتھ لے کر قَ بِمَا كَانُوا يَكْتُمُونَ پلٹے۔اور اللہ خوب جانتا ہے جو وہ چھپاتے تھے۔وَتَرى كَثِيرًا مِنْهُمْ يُسَارِعُونَ فِي الْإِثْمِ ۶۳۔اور تو دیکھے گا ان میں سے بہتوں کو جو وہ وَالْعُدْوَانِ وَأَكْلِهِمُ السُّحْتَ لَبِئْسَ مَا جلدی کرتے ہیں گناہ اور ظلم میں اور اُن کا کھانا حرام کا ہے وہ کیسے بُرے کرتوت کر رہے ہیں۔كَانُوا يَعْمَلُونَ لَوْلَا يَنْهُهُمُ الرَّبُّنِيُّونَ وَالْاَحْبَارُ عَنْ ۶۴ - ان کو کیوں نہیں منع کرتے اللہ والے علماء قَوْلِهِمُ الْإِثْمَ وَاكْلِهِمُ السُّحْتَ لَبِئْسَ حکماء فقہاء درویش بُری بات بولنے سے اور حرام مال کھانے سے وہ کیا ہی بُرے کام کر رہے ہیں۔مَا كَانُوا يَصْنَعُونَ وَقَالَتِ الْيَهُودُ يَدُ اللهِ مَغْلُولَةٌ غُلَتْ ۶۵ - اور یہودیوں نے کہا کہ اللہ کا ہاتھ لولا اور آیت نمبر ۶۴ - لَوْلَا يَنْهُهُمُ الرَّنِيُّونَ۔یہ علم صلح گل کے مذہب کا رڈ ہے۔کیونکہ سب کو اچھا سمجھنا جائز ہوتا تو کسی کو حکم کرنے کی ضرورت نہ تھی اور نہ شریعت کی پابندی کی۔آیت نمبر ۶۵ - وَقَالَتِ الْيَهُودُ۔چندے اور خیرات کے معاملہ میں یہود نے کہا يَدُ اللهِ مَغْلُولَةٌ مگر دینی خرچوں کے لئے جو چندے لئے جاتے ہیں اس پر اعتراض کرنا کفر ہے اور خدا سے سو عواد بی ہے۔اکثر تنگی کے وقت بے ایمان لوگ اس قسم کے الفاظ بول اٹھتے ہیں کہ کیا خدا کے خزانے میں کمی آگئی۔ایسے کلمات زبان پر لانے سے آدمی لعنت الہی کا وارث ہو جاتا ہے۔