اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 244
لا يحب الله ٦ ۲۴۴ المايدة۔تُصِيبَنَا دَابِرَةٌ فَعَسَى اللهُ أَنْ يَأْتِيَ کہتے ہیں کہ ہم ڈرتے ہیں کہ ہم پر کوئی مصیبت بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرِ مِنْ عِنْدِهِ فَيُصْبِحُوا عَلَىی نہ آ پڑے تو امید ہے کہ اللہ لائے گا فتح کو یا کوئی خاص فیصلہ اپنے پاس سے تو اس وقت مَا أَسَرُّوا فِي أَنْفُسِهِمْ نَدِمِينَ اس بدگمانی پر جو وہ اپنے دلوں میں کرتے تھے پچھتائیں گے۔وَيَقُولُ الَّذِينَ آمَنُوا اهَؤُلَاءِ الَّذِينَ ۵۴۔اور کہیں گے ایمان دار کیا وہ یہی لوگ ہیں جو أَقْسَمُوْا بِاللهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ إِنَّهُمْ بڑے زور سے قسم کھاتے تھے اللہ کی کہ وہ بے شک لَمَعَكُمْ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَأَصْبَحُوا خسِرِينَ الثلثة بے شک تمہارے ساتھ ہیں اکارت ہو گیا اُن کا سارا کیا کرایا وہ تو بڑے ٹوٹا پانے والے ہوئے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَنْ يَرْتَدَّ مِنْكُمْ عَن دینه ۵۵- اے ایمان دارو! جو تم میں سے پھر جائے گا فَسَوْفَ يَأْتِي اللهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمُ اپنے دین سے تو اللہ تعالیٰ لے آئے گا اور ایک ایسی قوم کو کہ وہ اللہ کو دوست رکھتی ہوگی اور وَيُحِبُّونَ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةِ اللہ ان کو دوست رکھتا ہوگا وہ نرم دل مومنوں کے عَلَى الْكَفِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ سامنے اور منکروں پر سخت دل ہوں گے اللہ کی وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَا بِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللهِ رَاہ میں جان و مال لڑا دیں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں گے یہ يُؤْتِيهِ مَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہے دے اور اللہ بڑی گنجائش والا اور بڑا جاننے والا ہے۔إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِيْنَ ۵۶ - اللہ ہی تمہارا دلی دوست ہے اور اُس کا آیت نمبر ۵۵ - يُحِبُّهُمْ۔شیعوں سے پوچھو رسول اللہ ﷺ کی کونسی قوم مرتد ہوئی اور ان سے کون لڑا اور محبوب الہی بنا۔مرتدوں سے آیا ابوبکر لڑے یا کوئی اور۔رسول اللہ علیہ کے پہلو میں ان کی زندگی کے سوا بعد وفات بھی پہلو میں کس نے جگہ پائی کیا یہ سچ نہیں ہے کہ اللہ ان کو دوست رکھتا ہے اور وہ اللہ کو دوست رکھتے ہیں اور رسول اللہ کے چشم و گوش ہیں۔