اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 243 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 243

لا يحب الله ٦ ۲۴۳ المايدة ه فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِيْهِ تَخْتَلِفُونَ ) کے طرف پلٹنا ہے پھر اللہ تم کو خبر دار کرے گا جن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے۔وَانِ احْكُمُ بَيْنَهُم بِمَا اَنْزَلَ اللهُ ۵۰۔اور اگر تم فیصلہ کرواُن میں اللہ کے اتارے ہوئے حکم کے موافق اور اُن کی گری ہوئی وَلَا تَتَّبِعُ أَهْوَاءَهُمْ وَاحْذَرْهُمْ اَنْ خواہشوں کی پیروی نہ کرو اور اُن سے بچتے رہو يَفْتِنُوكَ عَنْ بَعْضِ مَا اَنْزَلَ اللهُ اور ہوشیار ہو تو بہتر ہے اور (اے مخاطب!) إِلَيْكَ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُ أَنَّمَا يُرِيدُ الله کہیں تجھ کو بھٹکا نہ دیں اس حکم سے جو اللہ نے أَنْ يُصِيبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوبِهِمْ وَإِنَّ تجھ پرا تارا ہے۔پھر اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ اللہ ہی کو منظور ہے کہ ان پر کوئی آفت آوے كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ نَفْسِقُوْنَ ) ان کے بعض گناہ کے سبب سے اور بے شک بہت سے لوگ بد کار اور نافرمان ہی ہیں۔أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ وَمَنْ ۵۱ - کیا وہ جاہلیت کے زمانہ کا حکم مانگتے ہیں اور اَحْسَنُ مِنَ اللهِ حُكْمًا لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ نَچ اللہ سے بہتر کون حکم کرنے والا ہے یقین کرنے والی قوم کے لئے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ على ۵۲- اے ایمان دارو! یہود اور نصاریٰ کو اپنا دلی ! وقف لازم وقف غفران وقف منزل عدد البعض دوست نہ بناؤ (وہ) آپس میں ایک دوسرے وَالنَّصَرَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ کے رفیق ہیں۔اور تم میں سے جو ان کو دوست وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ رکھے گا کوئی تو بے شک وہ انہیں میں کا ہو جائے إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ گا بے شک ظالم جس راہ پر چل رہے ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔فَتَرَى الَّذِيْنَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ ۵۳ - تو تو ان کو دیکھے گا جن کے دلوں میں يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَی اَن کمزوری ہے کہ وہ دوڑ رہے ہیں ان کی طرف، آیت نمبر ۵۲ - اولیاء۔خصوصاً جنگ کے دنوں میں کسی مخالف مذہب والے کو دلی دوست قرار نہ دے۔لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ۔ظالم جس راہ پر چل رہے ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔آیت نمبر ۵۳ - يُسَارِعُونَ فِيهِمْ۔یعنی یہود اور نصاریٰ کی دوستی میں دوڑتے ہیں۔