اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 242 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 242

لا يحب الله ٦ فَأُولَيكَ هُمُ الْفَسِقُوْنَ ۲۴۲ یہی لوگ فاسق و بدکار ہیں۔المايدة ه وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا ۴۹۔اور ہم نے تجھ پر برحق سچی کتاب اتاری جو بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَبِ وَمُهَيْمِنَّا عَلَيْهِ سچا بتاتی ہے پاس والی کتابوں کو اور امین حافظ اور شاہد ہے اس کی۔تو فیصلہ کر ان لوگوں میں فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ وَلَا تَتَّبِعْ اس کے مطابق جو اللہ نے اتارا اور ان کی گری۔أَهْوَاءَ هُمْ عَمَّا جَاءَكَ مِنَ الْحَقِّ لِكُلِّ ہوئی خواہشوں پر نہ چل وہ راہ حق چھوڑ کر جو جَعَلْنَا مِنْكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا وَلَوْ تیرے پاس آچکی (اے مخاطب !) تم میں سے ہر ایک کے لئے راستہ اور عملی نمونہ ہم نے مقرر شَاءَ اللهُ لَجَعَلَكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَكِنْ کیا ہے اور اگر اللہ نے چاہا ہوتا تو تم سب کو لِيَبْلُوَكُمْ فِي مَا أَتُكُمْ فَاسْتَبِقُوا ایک ہی امت بنا دیتا لیکن اللہ تم کو انعام دینا الْخَيْرُتِ إِلَى اللهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِيْعًا چاہتا ہے ان طاقتوں میں جو ہم نے تم کو دیں ہیں تو کوشش کرو نیکیوں میں۔تم سب کو اللہ ہی (بقیہ حاشیہ) مثنوی شریف میں کیا خوب کہا ہے۔ہے چونکہ صد آمد نو دهم نزد ماست - هذَا هُوَ الْحَقِّ - فَأُولَيكَ هُمُ الْفُسِقُونَ۔تین آیتوں میں مختلف الفاظ كَافِرُونَ۔ظَالِمُونَ۔فَاسِقُون استعمال کئے گئے ہیں کیونکہ پہلا عقائد کی خلاف ورزی پر بولا گیا۔دوسرا حقوق العباد کے ادا نہ کرنے پر۔تیسرا عہد کی خلاف ورزی پر۔آیت نمبر ۴۹ - وَمُهَيْمِنَّا۔یعنی توریت و انجیل کے اصل احکام کو قرآن شریف نے بکمال خوبی دیکھائی طور پر خاص خداوند کے الفاظ مبارک میں جمع کر دیا ہے اور اس کے مشتبہ اور منحرف اور مفقودہ حالات کو ہمیشہ کے لئے دور کر کے صحیح واقعات کے لئے محفوظ کر دیا ہے۔اب ان کتب مبدل و محترف کی مسلمانوں کو ضرورت نہ رہی بلکہ اہلِ کتاب کو چاہئے کہ وہ آگے قدم بڑھا کر اس نور و ہدایت کو حاصل کریں۔پیسے و روپے والے اشرفی والے کے پاس دوڑیں۔شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا۔منہاج وہ راہ جو عقل اور سوچ اور وجدان کی ہے جب وہ شریعت کی تحت میں ہو تو شارع عام کہلاتی ہے۔