اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 240 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 240

لا يحب الله ٦ ۲۴۰ المايدة ه وَلَا تَشْتَرُوا بِايَتِي ثَمَنًا قَلِيْلًا وَمَنْ لَّمْ سے نہ ڈرو، مجھ سے ڈرو اور نہ لو میری آیتوں کے بدلے دنیا کا تھوڑا سا فائدہ۔اور جو اللہ يَحْكُمُ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَيكَ هُمُ کے اتارے ہوئے کے موافق حکم نہ دیں تو الكفِرُونَ یہی لوگ کافر ہیں۔وَكَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ ٤٦۔اور ہم نے یہود پر لازم کر دیا تھا تو ریت وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ وَالْاَنْفَ بِالْاَنْفِ میں کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے وَالْأُذُنَ بِالْأُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّ بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور وَالْجُرُوحَ قِصَاصُ فَمَنْ تَصَدَّقَ بِه زخموں کا برابر بدلہ کرنا۔پر جس نے معاف کر دیا بدلہ تو اس کے لئے کفارا ہوا ، اور جو اللہ کے فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهُ وَمَنْ لَّمْ يَحْكُمُ بِمَا اتارے ہوئے پر حکم نہ کرے تو یہی لوگ بے جا أَنْزَلَ اللهُ فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ کام کرنے والے ہیں۔وَقَفَّيْنَا عَلَى آثَارِهِمْ بِعِیسَی ابْنِ مَرْيَمَ ۴۷۔اور ان کے قدموں کے نشان ہی پر ہم نے پیچھے عیسی ابن مریم کو بھیجا جو سچا بتا تا تھا اور یقین مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَيةِ لا رکھتا تھا تو رات کا اور اُس کا مصدق تھا اور اُس کو وَآتَيْنَهُ الْإِنْجِيْلَ فِيْهِ هُدًى وَنُوْرٌ انجیل دی تھی جس میں ہدایت اور نور ہے اور وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَيةِ تصدیق کرتی تھی (وہ بشارت ) توریت کی جو آیت نمبر ۴۶۔فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّه۔(دیکھو سفر استثناء باب ۱۹ اور سفر خروج باب ۲۲ باب کفارات )۔آیت نمبر ۴۷۔مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ۔ایک نبی جو دوسرے نبی کی تصدیق کرتا ہے تو دونوں کی تعلیمات میں پورا پورا تطابق لینا باطل ہے۔تصدیق سے مراد ہے کہ موافقین ومخالفین کے بارے میں پیشگوئیاں ہوں۔اُن کا ظہور ان کے وجود سے ہو جائے۔دوسرے پہلے نبی کی جو ہدایتیں ہوں اور دعاوی کی صورت میں ہوں اور دوسری دلائل کی صورت میں۔تیسرے یہ کہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنا۔چوتھے دین قیم کی ابدی صداقتوں میں تو افق وتطابق کا ظاہر کرنا۔وَاتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ - یعنی بشارت جس میں قرآن اور رسول کا بیان ہے۔