اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 238
لا يحب الله ٦ ۲۳۸ المايدة۔يَتُوبَ عَلَيْهِ إِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمُ برحمت فرماتا ہے اس پر بے شک اللہ قصوروں کا بڑا ڈھانپنے والا کچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔اَلَمْ تَعْلَمُ اَنَّ اللهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَوتِ۔کیا تم نہیں جانتے اللہ ہی کی حکومت ہے وَالْأَرْضِ يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَيَغْفِرُ لِمَنْ آسمانوں اور زمین کی وہ عذاب دے جس کو چاہے اور کمزوری معاف کرے جس کی چاہے۔اور اللہ ہر چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ يَايُّهَا الرَّسُولُ لَا يَحْزُنُكَ الَّذِيْنَ ۴۲۔اے رسول ! مجھے غمگین نہ کرے ان لوگوں کا يُسَارِعُوْنَ فِي الْكُفْرِ مِنَ الَّذِينَ قَالُوا آمَنَّا کوشش کرنا حق پوشی اور انکار میں جو بظاہر منہ سے کہہ دیتے ہیں کہ ہم نے مانا حالانکہ ان بِأَفْوَاهِهِمْ وَلَمْ تُؤْ مِنْ قُلُوبُهُمْ وَمِنَ کے دلوں نے نہیں مانا۔اور وہ جو یہودی ہیں الَّذِيْنَ هَادُوا سَمعُونَ لِلْكَذِبِ } جھوٹ بولنے کے لئے کچھ سننے آتے ہیں مان سَمْعُونَ لِقَوْمٍ أُخَرِينَ لَمْ يَأْتُوكَ لیتے ہیں اور قوموں کی باتیں (یا دوسروں کے جاسوس ہیں ) جو تیرے پاس ابھی نہیں آئے۔يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ مِنْ بَعْدِ مَوَاضِعِهِ بدل دیتے ہیں لفظوں کو ان کے ٹھکانوں سے يَقُولُونَ إِنْ أُوتِيتُمْ هذَا فَخُذُوهُ وَاِنْ لَّمْ کہتے ہیں کہ اگر تم کو یہ حکم ملے تو لے لینا اور اگر تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوا وَمَنْ يُرِدِ اللهُ فِتْنَتَهُ یہ نہ ملے تو بچتے رہنا۔اور اللہ جس کو عذاب دینا فَلَنْ تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللهِ شَيْئًا أُولَبِكَ الَّذِينَ چاہے تو اللہ پر تیرا اس کے لئے کچھ بس نہیں چلتا لَمْ يُرِدِ اللهُ أَنْ تُطَهِّرَ قُلُوبَهُمْ لَهُمْ فِى ) کہ نہ ہونے دے) یہی لوگ ہیں جن کے لئے اللہ نے نہیں چاہا کہ ان کے دل پاک کرے۔الدُّنْيَا خِزْى وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ اُن کے لئے دنیا میں ذلت اور رسوائی ہے اور عَظِيم آخرت میں بڑا عذاب ہے۔آیت نمبر ۴۲ - قَالُوا آمَنَّا۔منافق - مرتد اور دوغلوں نے اُو پرے دل سے کہا کہ ہم نے مانا۔