اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 237
لا يحب الله ٦ ۲۳۷ المايدة ه إِلَيْهِ الْوَسِيْلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيْلِهِ سپر بناؤ اور جناب الہی سے حاجت طلب کرو اور خوب کوشش کرو اللہ کی راہ میں اور قرآن میں لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ مجاہدہ کرو تا کہ تم نہال و با مراد ہو جاؤ۔اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَوْاَنَّ لَهُمْ مَّا فِي الْأَرْضِ ۳۷۔بے شک جن لوگوں نے حق کو چھپایا تو جو کچھ جَمِيعًاقَ مِثْلَهُ مَعَهُ لِيَفْتَدُوا بِهِ مِنْ عَذَابِ زمین میں ہے سب کا سب انہیں کا ہو جائے اور اتنا ہی اور بھی تاکہ وہ سب) دے دیں اصل کے يَوْمِ الْقِيمَةِ مَا تُقَبِّلَ مِنْهُمْ ۚ وَلَهُم ساتھ جرمانے میں اپنی چھڑوائی میں قیامت کے عَذَابٌ أَلِيم دن کے عذاب سے تو ان سے وہ قبول نہ کیا جائے گا اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔يُرِيدُونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ النَّارِ وَمَا هُمْ ۳۸۔وہ چاہتے ہیں یا چاہیں گے آگ اور لڑائی سے نکل بھاگیں اور وہ تو اس سے نکل سکتے نہیں بِخْرِجِينَ مِنْهَا وَلَهُمْ عَذَابٌ مُّقِيمٌ اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے۔وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا ۳۹۔چوری کرنے والا مر داور چوری کرنے والی جَزَاءُ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللهِ وَاللهُ عورت دونوں کے ہاتھ کاٹ ڈالو یہ سزا ہے ان کے کرتوت کی عذاب ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ بڑا زبر دست بڑا حکمت والا ہے۔عَزِيزٌ حَكِيمُ فَمَنْ تَابَ مِنْ بَعْدِ ظُلْمِهِ وَأَصْلَحَ فَإِنَّ اللهَ ۴۰۔جس نے اپنی بے جا کارروائی کے بعد تو بہ کر لی اور صالح بن گیا تو بے شک اللہ ہی رجوع (بقیہ حاشیہ ) اور داناؤں اور تجربہ کاروں کی صحبت ہے (۴) مومن بنے بنانے کے ایمان اور اعمال صالحہ جو قربت اور رحمت الہی کا ذریعہ ہیں۔قرآنی اذکار اور انبیاء علیہم السلام اور بزرگانِ دین کے حالات کا پڑھنا، صالحین وصادقین کی صحبت ، ان کے اقوال کا سننا اور متابعت کرنا۔مومن کو چاہئے کہ جب کوئی وسیلہ تلاش کرے تو ان چاروں باتوں کو سوچ لے کیونکہ بڑوں وسیلے کے تو کام چلتا نہیں۔ہاں ایسے وسیلے اختیار نہ کرے جو کافر فاسق بے وقوف بنائیں ہاں عاقل ایمان دار بننے کے وسیلوں کو لے۔اور الْوَسِيْلَةُ الْحَاجَّةُ۔قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مُسْتَشْهِدًا بِقَوْلِه۔كُلُّ الرِّجَالِ لَهُ إِلَيْكَ وَسِيْلَةٌ۔وَجَاهِدُوا فِي سَبِیلہ۔کیونکہ اللہ کی راہ سوائے قرآنِ مجید اور اتباع سنت کے اور کوئی نہیں۔