اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 236
لا يحب الله ٦ ۲۳۶ المايدة۔كَثِيرًا مِنْهُمْ بَعْدَ ذلِكَ فِي الْأَرْضِ ان دلیلوں کو دیکھے بعد بھی ملک میں زیادتیاں کرتے پھرتے ہیں۔لَمُسْرِفُونَ اِنَّمَا جَزْ وُا الَّذِيْنَ يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ ۳۴ بس اُن کی سزا تو یہی ہے جو لوگ اللہ اور وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَنْ يُقَتَّلُوا أَوْ اس کے رسول سے لڑتے اور ملک میں فساد پھیلانے کے لئے دوڑتے اور کوشش کرتے ہیں يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ ان کوقتل کر دیا جائے ، ہولی دے دیا جائے یا کاٹ مِنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ دیئے جائیں اُن کے ہاتھ پاؤں خلاف ورزی لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ کے سبب یا وہ وطن سے نکال دیے جائیں۔یہ اُن کے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں تو اُن کے لئے بڑا عذاب ہے۔عَذَابٌ عَظِيمٌ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوا ۳۵ مگر جو لوگ تو بہ کر لیں تمہارے قابو میں عَلَيْهِمْ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمُن آنے سے پہلے (تو ان کو کچھ سزا نہیں ) تم کو معلوم ہے کہ بے شک اللہ بڑا گناہوں کا ڈھانپنے والا کچی محبت کا بدلہ دینے والا ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا ۳۶۔اے ایمان دارو! اللہ کا خوف رکھو اور اس کو آیت نمبر ۳۴ - يُحَارِبُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ۔یعنی جو لوگ رسول کے قتل پر تلواریں اٹھائے پھرتے ہیں یا ڈاکو اور چور وغیرہ مفسد مراد ہیں۔اَنْ يُقَتَلُوا - قبل گرفتاری کے تائب ہو جائیں تو وہ حقوق عبادادا کر لیں۔آخرت کے گناہ معاف ہو جائیں گے کیونکہ کوئی جرم ہو اس کے لئے قرآن میں تین صورتیں بیان فرمائی ہیں۔ایک تو إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا ( السفرة : (۱۲) - (٢) فَمَنْ تَابَ (المائدة: ۴۰)۔(۳) حیثیت مجرم کے مطابق قتل۔سولی - قطع ید۔جلا وطنی و قید وغیرہ۔درمیانی مدارج اس کے بہت سے ہیں۔آیت نمبر ۳۶۔وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ - وسیلہ کے معنی ذریعہ سبب اور حاجت یعنی اللہ تعالیٰ سے ہی حاجت مانگو۔وسیلے چار قسم کے ہوتے ہیں (۱) کافر بننے بنانے کے جو وسائل کذبیہ شرکیہ رسمیہ ہیں (۲) بیوقوف بننے بنانے کے جو اسباب جَهْلِیہ اور وَهُمِیہ ہیں (۳) عقلمند بننے بنانے کے جو علم ریاضی اور اخلاق