اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 235 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 235

لا يحب الله ٦ أَخَافُ اللَّهَ رَبِّ الْعَلَمِينَ ۲۳۵ المايدة ه تجھے قتل کرنے کو۔میں تو ڈرتا ہوں اس اللہ سے جو سب جہانوں کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف پہنچانے والا ہے۔انى أُرِيدُ أَن تَبُوا بِاثْى وَإِثْمِكَ ۳۰۔البتہ میں چاہتا ہوں کہ تو ہی میرے قتل کرنے کے گناہ اور اپنے (دوسرے) گناہ کو فَتَكُونَ مِنْ أَصْحُبِ النَّارِ وَذَلِكَ جَزَوا حاصل کر لے اور دوزخیوں میں سے ہو جائے الظَّلِمِينَ اور بے جا کام کرنے والوں کی یہی جزا ہے۔فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ اَخِيْهِ فَقَتَلَهُ ۳۱ - پھر رغبت دلا دی اور آمادہ کر دیا قابیل کو اس۔فَأَصْبَحَ مِنَ الْخُسِرِينَ کے نفس نے اپنے بھائی کے قتل کرنے پر تو اس نے اس کو مار ڈالا اور ہو گیا ٹوٹے والوں میں سے۔فَبَعَثَ اللهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ ۳۲۔پھر اللہ نے بھیجا ایک کوا وہ زمین کرید نے لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ قَالَ لگا تا کہ اس کو دکھاوے کہ کس طرح وہ چھپاتا ہے اپنے بھائی کی لاش کو۔قابیل نے کہا مجھ پر يُوَيْلَتَّى أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَذَا افسوس ہے کہ میں ( اس کوے سے بھی گیا گزرا الْغُرَابِ فَأَوَارِي سَوْءَةَ أَخِي فَأَصْبَحَ (ہوا) کاش اس کو ے ہی کے جیسا ہوتا جو کہ چھپا دیتا ہے وہ اپنے بھائی کی لاش کو۔پھر وہ سخت مِنَ التَّدِمِينَ نادم ہو نے لگا۔مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَاعِيلَ له ۳۳- اس واقعہ کے سبب سے ہم نے بنی اسرائیل أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي کو حکم دیا تھا کہ جو کسی کو مار ڈالے بغیر بدلے یا بغیر ملک میں شرارت کرنے کے تو گویا اس نے الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ تمام آدمیوں کو مار ڈالا اور جس نے اس کو زندہ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا رکھا گویا اس نے سب کو زندہ رکھا۔اور بے شک وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالْبَيِّنَتِ ثُمَّ اِنَّ ان کے پاس آچکے اور لا چکے ہیں ہمارے رسول کھلی کھلی نشانیاں پر بہت سے لوگ ان میں کے آیت نمبر ۳۳ - قَتَلَ النَّاسَ جَمِیعًا۔یعنی جس نے حضور اکرم علی اللہ کو مار ڈالا اس نے گویا سب دنیا کو مار ڈالا۔یا نا حق کشت و خون کے انسداد کے واسطے شریعت نے قصاص مقرر کر دیا۔