اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 234
لا يحب الله ٦ ۲۳۴ المايدة ه دَخَلْتُمُوْهُ فَإِنَّكُمْ غَلِبُونَ وَعَلَى اللهِ دروازے میں گھس پڑو گے تو تمہیں غالب ہو جاؤ گے اور اللہ ہی پر تو کل کرو جب تم ایمان دار ہو۔فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ قَالُوا مُوسَى إِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَا أَبَدًا مَّا دَامُوا ۲۵۔قوم نے کہا اے موسیٰ ! ہم تو اس میں کبھی بھی فِيهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هُهُنَا داخل نہ ہوں گے جب تک وہ لوگ اس میں رہیں گے۔پس تو اور تیرا رب جاؤ اور ان سے تم قعِدُونَ دونوں لڑو ہم تو یہیں بیٹھے رہیں گے۔قَالَ رَبِّ إِنِّي لَا أَمْلِكُ إِلَّا نَفْسِي وَآخى ٢٦ - موسیٰ نے کہا اے میرے رب ! میں کسی کا فَافْرَقْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقَوْمِ الْفُسِقِينَ مالک نہیں مگر اپنی ذات کا اور اپنے بھائی کا تو جدائی کر دے ہم میں اور فاسق نا فرمان قوم میں۔ج قَالَ فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ أَرْبَعِيْنَ سَنَةً ٧ اللہ نے فرمایا وہ ملک ان پر حرام ہوا چالیس يَتِيْهُونَ فِي الْأَرْضِ فَلَا تَأْسَ عَلَى برس، ہلاک ہو جاویں ملک میں۔تو نافرمان قوم پر کچھ افسوس نہ کرنا۔الْقَوْمِ الْفَسِقِينَ وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا ابْنَى أَدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا ۲۸۔اُن کو پڑھ کر سنادے آدم کے دو بیٹوں کے قُرْبَانًا فَتُقُبِلَ مِنْ أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّل کے حالات جب دونوں نے کچھ نیاز چڑھائی تو ان میں سے ایک کی قبول ہوئی اور دوسرے کی نہ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ قَالَ إِنَّمَا ہوئی تو قابیل نے کہا (حسد سے ) میں تجھے ضرور مارڈالوں گا۔ہابیل نے جواب دیا ( میں کیا کروں ) يَتَقَبَّلُ اللهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ اللہ تو متقیوں کی ہی نیاز قبول فرماتا ہے۔لَبِنْ بَسَطتَ إِلَى يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا اَنَا ۲۹۔اگر تو مجھ پر ہاتھ چلا وے گا مجھے مار ڈالنے بِبَاسِطِ يَدِى إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ إِنِّي کے لئے تو میں تو تجھ پر اپنا ہاتھ چلانے والا نہیں آیت نمبر ۲۷ - اَرْبَعِينَ سَنَةً يَتِيَهُونَ فِي الْأَرْضِ - توريت سفر عدد باب ۱۴ (سفر " جُزْءٌ مِنْ أَجْزَاءِ التَّوْرَاةِ، تورات کا ایک جز (المنجد ) ” عدد‘ کو گنتی بھی کہتے ہیں۔ناشر ) آیت نمبر ۲۸ - إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا۔(توریت سفر پیدائش ) باب ۴۔