اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 231 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 231

لا يحب الله ٦ نُورٌ وَكِتَبٌ مُّبِينٌ ۲۳۱ المايدة ه سے نور آیا ( یعنی محمد ) اور صاف مبین کتاب۔يَهْدِي بِهِ اللهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَ سُبُلَ ۱۷۔اس کے ذریعہ سے اللہ سلامتی کی راہوں کی السَّلْمِ وَيُخْرِجُهُمْ مِنَ الظُّلُمتِ إِلَى النُّورِ طرف راہ نمائی فرماتا ہے جو اس کی رضا کے طالب ہوں اور ان کو تاریکی سے روشنی کی طرف نکالتا ہے بِإِذْنِهِ وَيَهْدِيهِمْ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ آپ ہی اور ان کو سیدھی راہ کی طرف چلاتا ہے۔لَقَدْ كَفَرَ الَّذِيْنَ قَالُوا اِنَّ اللهَ هُوَ المَسِيحُ ۱۸ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ کافر ہو گئے جنہوں ابْنُ مَرْيَمَ قُلْ فَمَنْ يَمْلِكُ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا نے کہا صیح ابن مریم ہی اللہ ہے۔تو کہہ (اگر وہ اللہ تھا ) تو پھر کس کا بس چلتا ہے اللہ پر کچھ اِن اَرَادَ أَنْ يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ بھی ( پھر یہ کیا ہوا ) جب کہ ارادہ کیا تھا اللہ نے وَأَمَّهُ وَمَنْ فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا وَلِلَّهِ مسیح ابن مریم کے مار ڈالنے کا اور اس کی ماں کا مُلْكُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا اور جو اس خاص ملک میں تھے سب کا ( تو کوئی روک نہ سکا اور اللہ ہی کی حکومت ہے آسمانوں يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْ اور زمین میں اور جوان کے درمیان ہے وہ پیدا کرتا ہے جو چاہے، اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصْرِى نَحْنُ ابنو الله ۱۹۔یہود اور نصاریٰ دعوی کرتے ہیں کہ ہم اللہ آیت نمبر ۱۶- وكتب مبین۔یعنی قرآن شریف جس کا بیان خوب واضح ہے۔آیت نمبر ۱۸ - لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ۔یعنی یعقوبیہ فرقہ نصاری میں کا۔قَالُوا اِنَّ اللهَ هُوَ الْمُسَيْحُ ابْنُ مَرْيَمَ - نصاری کے مختلف فرقہ ہائے ضالہ کے لحاظ سے قرآنِ کریم میں ان کے مختلف عقائد بیان کئے گئے ہیں بعض تو مسیح کی الوہیت کے قائل ہیں اور بعض تین الہ کے قائل ہیں۔باپ، بیٹا ، روح القدس۔بعض مریم کو الوہیت دیتے ہیں۔سب کی تردید مسیح اور اس کی ماں کی موت سے ہو جاتی ہے اور اس بات سے کہ وہ خدا کی مخلوق ہیں اور اس سے کہ خدا ان کی مثل بھی بنا سکتا ہے۔بے باپ ہونے کے لحاظ سے اور لوگ بھی بے باپ ہوئے جیسے چنگیز خان مسیح کے بعد ہوا۔اور مرتبہ کے لحاظ سے مسیح موعود کا ارسال کرنا۔آیت نمبر ۱۹۔وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصری۔یہود مدار نجات اپنی قومیت اور اس بات کو کہ وہ نبیوں کی اولاد ہیں