اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 230 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 230

لا يحب الله ٦ ۲۳۰ المايدة ه وَلَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلَى خَابِنَةٍ مِّنْهُمْ إِلَّا اور تو ہمیشہ مطلع ہوتا رہتا ہے ان کی کسی نہ کسی قَلِيْلًا مِّنْهُمْ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاصْفَحْ إِنَّ چوری پر ان میں کے چند آدمیوں کے سوا۔تو در گزر کر اور معاف فرما بے شک اللہ محسنوں کو اللهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِيْنَ پیار کرتا ہے۔وَمِنَ الَّذِيْنَ قَالُوا إِنَّا نَصْرَی اَخَذْنَا ۱۵۔اور اُن لوگوں کا جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہتے ہیں ہم نے اقرار لیا پس انہوں نے بھی وہ حصہ مِيْثَاقَهُمْ فَنَسُوا حَظَّا مِمَّا ذُكِرُوا بِم چھوڑ دیا جس کا انہیں حکم دیا گیا تھا کہ اس پر وہ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى عمل کرتیں پس اس لئے ہم نے ان کے درمیان يَوْمِ الْقِيِّمَةِ وَسَوْفَ يُنَبِّئُهُمُ اللهُ بِمَا كَانُوا دشمنی اور کینہ کو بھڑکا دیا ہے قیامت تک اور آگے ایک زمانہ آتا ہے کہ ان کو اللہ بتائے گا يَصْنَعُونَ ان کی کاری گری کا نتیجہ۔يَاهْلَ الْكِتَبِ قَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُنَا يُبَيِّنُ ۱۲۔اے اہل کتاب بے شک تمہارے پاس لَكُمْ كَثِيرًا مِمَّا كُنْتُمْ تُخْفُونَ مِنَ الْكِتَبِ آچکا ہمارا رسول (یعنی پیارا محمد) کھول کھول کر بیان کرتا ہے تم سے بہت باتیں وہ جو تم کتاب الہی وَيَعْفُوْا عَنْ كَثِيرٍ قَدْ جَاءَ كُمْ مِنَ اللهِ میں سے چھپاتے تھے اور درگزر کرتا ہے بہت سی باتوں سے، بے شک تمہارے پاس اللہ کی طرف (بقیہ حاشیہ) تب ہی تو تورات میں اس کے مختلف نسخوں کے لحاظ سے اختلاف عظیم ہے اور مسیح کی انجیل دنیا سے مفقود ہے اس سے قرآن کریم کی ضرورت ثابت ہے۔آیت نمبر ۱۵۔فَاغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ الخ۔وہ دشمنی اور بغض جس کو کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے اندر بھڑ کایا ہے اس کا ظہور ہم اپنے زمانہ میں ان قوموں کی تباہی کا ایسا دیکھ رہے ہیں کہ جس کی نظیر انسانی تاریخ میں نہیں اور ان کی کاریگری اور دنیوی ترقی کا نتیجہ خدا نے اُن کو ایسا بتایا ہے کہ الامان الامان لاکھوں لاکھ تباہ ہوئے اور تباہ ہو رہے ہیں۔یہ قرآنِ کریم کی صداقت کی ایک زبردست دلیل ہے جو پیش گوئی نبی کریم ے کے زمانے میں کی گئی وہ آج پوری ہوئی فَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ - سَوْفَ يُنبتُهُمُ الله۔یہ پیشگوئی ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے کے لئے بھی۔