اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 229 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 229

لا يحب الله ٦ ۲۲۹ المايدة ه وَعَزَّرْتُمُوْهُمْ وَاَقْرَضْتُمُ اللهَ قَرْضًا کی اور تعظیم کرو اور قوت دو اور اللہ کے لئے مال حَسَنًا لأكَفِّرَنَّ عَنْكُمْ سَيَأْتِكُمْ کا حصہ الگ کر دو عمدگی سے تو میں ضرور ضرور تمہارے گناہ تم سے دور کر دوں گا اور ضرور تم کو وَلَا دَخِلَنَّكُمُ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا داخل کروں گا ایسے باغوں میں جن میں نہریں الْأَنْهرُ ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذلِكَ مِنْكُمْ فَقَدْ بہتی ہوں گی پھر اس کے بعد تم میں سے کوئی کا فرحق پوش ہوگا تو بے شک اس نے سیدھی راہ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ کو گم کر دیا۔فَيَا نَقْضِهِمْ مِّيْثَاقَهُمْ لَعَلَّهُمْ وَجَعَلْنَا ۱۴۔پس ان کے اقرار توڑنے کے سبب سے ہم قُلُوبَهُمْ قُسِيَةً يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ نے ان کو دربدر کر دیا اور ان کے دل سخت کر دیئے وہ الفاظ کو اپنی جگہ سے ہٹاتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں اس حصہ کو جس کا ان کو وعظ کر دیا گیا ہے مَّوَاضِعِهِ وَنَسُوا حَظَّا مِمَّا ذُكِرُوا بِهِ (بقیہ حاشیہ ) جو پیغمبر زمانہ ہو نہ صرف مانا بلکہ اُن کے ساتھ اپنے آپ کو اُن کے مقصد میں شریک کرنا اور اُن کی پوری پوری مدد کرنا۔علاوہ زکوۃ کے صاحب زکوۃ وغیرہ سب پر یہ لازم ہے کہ ان کے لئے ان کے مقاصد میں مدد دینے کے لئے وقتاً فوقتاً بہت بہت چندہ دیں۔وَامَنْتُمْ بِرُسُلِى۔یہاں حضرت موسیٰ اور حضرت سید المرسلین علیہما السلام نے اپنے خلفاء کو ماننے اور عزت کرنے اور مالی مدد کرنے کی تاکید کی رسول کے لفظ سے یاد فرمایا ہے اور سورہ نور کی آیت استخلاف مُصَرّح اس کی ہے۔آیت نمبر ۱۴۔فَيا نَقْضِهِمْ مِّيْثَاقَهُمْ۔عہد توڑنے سے عہد لینے والے کی طرف سے لا پروائی پیدا ہوتی ہے۔دل میں اُس کی عظمت اور خوف باقی نہیں رہتا پھر اس سے تعلق چُھٹ جاتا اور دل کو اُس کی طرف سے انحراف اور بے تو جہی پیدا ہو جاتی ہے۔ایسا انسان ان اخلاقی کمزوریوں کا شکار ہو جاتا ہے جن سے مذہب بچا سکتا ہے۔اپنی رائے کو مذہب پر مقدم کرنے لگ جاتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ مذہب کو پھیر پھار کر اپنے ماتحت کرے۔وَنَسُوا حَظَّا مِمَّا ذَكَرُوا بِهِ۔یہود و نصاریٰ دونوں نے اپنی شریعت کو بھلا دیا اور ترک کر دیا