اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 228
لا يحب الله ٦ ۲۲۸ المايدة ه وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِايَتِنَا۔اور جنہوں نے حق کو چھپایا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا تو یہی دوزخی ہیں۔أُولَبِكَ أَصْحَبُ الْجَحِيمِ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللهِ ۱۲ - اے ایمان والو ! اللہ کا وہ احسان یا د رکھو عَلَيْكُمْ إِذْ هَمَّ قَوْمُ اَنْ يَبْسُطُوا إِلَيْكُمُ جو تم پر ہوا جب کہ قصد کیا تھا ایک قوم نے کہ دست درازی کرے تم پر تو اللہ نے روک دیا ان کے أَيْدِيَهُمْ فَكَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا ہاتھوں کو تم سے اور اللہ ہی کو سپر بناؤ۔اور اللہ ہی & الله وَعَلَى اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ پر سب ایمانداروں کو بھروسہ رکھنا چاہئے۔وَلَقَدْ اَخَذَ اللهُ مِيْثَاقَ بَنِي إِسْرَاءِيلَ ۱۳۔اور البتہ تحقیق بنی اسرائیل سے پکا اقرار لیا وَبَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَى عَشَرَ نَقِيْبًا وَقَالَ اور ہم نے ان میں سے بارہ سردار مقرر کئے اور اللہ نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں جب اللَّهُ إِنِّي مَعَكُمْ لَإِنْ أَقَمْتُمُ الصَّلوةَ تم نماز کو قائم کرو اور زکوۃ دیتے رہو اور میرے وَاتَيْتُمُ الزَّكُوةَ وَآمَنْتُمْ بِرُسُلِی پیغمبروں کو مانتے رہو اور ان کی مدد کرو ہر طرح آیت نمبر ۱۲۔اِذْ هَمَّ قَوم۔مشرکین عرب اور یہود آنحضرت ﷺ کے قتل کر ڈالنے کے بڑے سخت منصوبے کرتے رہے۔بڑی تیاریوں کیساتھ مدینہ پر حملے کئے مگر خداوند تعالیٰ اپنے نبی کریم ﷺ کو خاص امداد دے کر اُن سے بچاتا رہا۔پانچویں سال ہجرت کے آنحضرت عل له مع صحابہ کرام عفان کے مقام پر ظہر کی نماز میں مصفف تھے دشمنوں نے منصوبہ کیا کہ عصر کی نماز میں سب مسلمانوں کو مار ڈالو مگر اللہ نے آپ کو مطلع فرما دیا اور اس موقعہ سے بچالیا اور اسی طرح اور بہت سے مواقع میں خداوند تعالیٰ نے آپ کو اور آپ کے صحابہ کو دشمنوں سے بچایا۔آیت نمبر ۱۳- اثْنَى عَشَرَ نَقِيْبًا۔ہمارے رسول اللہ ﷺ نے بھی بارہ سردار مقرر کئے ( نقیب ) امام۔کھوج کرنے والے۔وَقَالَ اللهُ إِنِّي مَعَكُمْ الخ۔اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اپنی معیت سے متصرف اور تائید کے اسباب بیان فرمائے ہیں۔نماز جس کی حقیقت دربار الہی میں حاضر ہونا ، خادمانہ حیثیت سے اپنے آپ کو پیش کرنا۔وَاتَيْتُمُ الزَّكوة۔زکوۃ۔شفقت على خلق اللہ اور اللہ کے تمام رسولوں کو ما نا علی الخصوص