اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 227 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 227

لا يحب الله ٦ ۲۲۷ المايدة ه بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ مِّنْهُ مَا يُرِيدُ اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کسی طرح کی تنگی کرے لیکن اللَّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُمْ مِنْ حَرَجٍ وَلَكِنْ چاہتا ہے کہ تم کو پاک صاف رکھے اور ظاہری اور باطنی نعمت تم پر پوری کرے تا کہ تم شکر گزاری يُرِيدُ لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اختیار کرو۔وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُمْ وَمِيْثَاقَهُ : اور اللہ کی نعمت کو یا دکر و جو تم پر ہوئی اور اس کا الَّذِي وَاثَقَكُمْ بِةٍ إِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا مضبوط اقرار جو تم سے لیا گیا ہے جب تم نے کہا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی تو اللہ کوسپر بناؤ اور وَأَطَعْنَا وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ اُس کا خوف رکھو بے شک اللہ دلوں کی باتوں کو بخوبی جانتا ہے۔الصُّدُورِه يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَومِینَ لِلَّهِ -۹ - اے ایمان والو! مضبوط ہو جایا کرو اللہ کے شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ واسطے انصاف کی گواہئیں دینے کو اور تمہیں کسی قسم کی عداوت مجرم نہ بنا دے کہ تم انصاف چھوڑ b قف قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اِعْدِلُوا هُوَ دو۔برابر انصاف کرو۔وہ تقویٰ کے بہت أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ قریب ہے اور اللہ ہی کو سپر بناؤ اور اسی کا خوف خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ رکھو بے شک اللہ تمہاری کرتوتوں سے بڑا لا خبر دار ہے۔وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ۱۰۔ایمانداروں اور بھلے کام کرنے والوں سے اللہ نے وعدہ فرمالیا ہے کہ اُن کی ہم حفاظت فرمائیں گے اور ان کو بڑا اجر دیں گے۔لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ (بقیہ حاشیہ) کے متعلق حد بندی کی ہے ٹخنوں تک جیسا کہ ہاتھوں کے دھونے میں کہنیوں تک محدود کیا ہے۔آیت نمبر ۸ - نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُم - قرآن کریم کی نعمت کو جو عملی نتائج سے ملے گی۔وَمِيْثَاقَهُ - یعنی قرآن شریف پر عمل کرنے کا پورا پورا وعدہ۔وَاثَقَكُوبة۔مضبوط کیا تم کو ساتھ اس کے۔