اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 224 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 224

لا يحب الله ٦ ۲۲۴ المايدة ه الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ دِيْنِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ کرو۔یہ اطاعت سے باہر نکلنا ہے۔تو اب تم اُن سے نہ ڈرو مجھ ہی سے ڈرو آج میں نے کامل وَاخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کر دیا تمہارے لئے دین اور اپنی نعمت تم پر پوری وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ کر دی اور پسند کر لیا میں نے تمہارے لئے دینِ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا فَمَنِ اضْطَرَّ فِى اسلام پھر جو بے بس ہو جان کنی اور سخت بھوک میں ، گناہ کی طرف اس کی رغبت نہ ہو تو مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمِ فَإِنَّ اللَّهَ اللہ بڑا گنا ہوں کا ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ غفور رحيم دینے والا ہے۔يَسْتَلُونَكَ مَاذَا أُحِلَّ لَهُمْ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ -- لوگ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لئے الطَّيِّبَتُ وَمَا عَلَّمْتُمْ مِنَ الْجَوَارِحِ کیا کیا حلال ہے تو کہہ دے کہ تمہارے لئے پاکیزہ چیزیں حلال کر دی گئیں ہیں اور جو شکاری جانور تم مُكَلِّبِينَ تُعَلَّمُونَهُنَّ مَّا عَلَمَكُمُ اللهُ نے شکار کے واسطے سدھا رکھے ہوں اللہ نے (بقیہ حاشیہ ) اس طرح کرتے تھے کہ کسی تیر پر تین حصے اور کسی پر چار اور کسی پر خالی اور اس کو ایک تھیلی میں بند کر کے حصہ دار سے نکلواتے پھر جو نکلتا اُسے وہی حصہ دیتے۔بعض زیادہ حصہ لے جاتے اور بعض بالکل محروم رہ جاتے۔اس جوئے سے منع کیا ہاں برابر کی قرعہ اندازی جائز ہے۔تین تیر تھے۔پہلے پر لکھا تھا حَكَمَ لِى رَبِّي دوسرے پر مَنَعَ لِى رَبِّی تیرے پر کچھ نہیں لَيْسَ لَكَ شَيْءٌ۔چٹھی ڈال کر ، پانسے پھینک کر یعنی لاٹری وغیرہ بھی حرام ہے۔الْيَوْمَ يَبِسَ - یعنی حِجَّةُ الْوِدَاع جمعہ کے دن نا امید ہو گئے تمہارے دین سے کافر۔غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لَّا تُھے۔باغی اور عادی نہ ہو گناہ کا۔رَحِيم - یعنی حالت مخمصہ والا۔مذکورہ حرام چیزوں میں سے بقد رسد رمق کھالے تو اللہ اس کو بد نتیجہ سے اس کے بچائے گا۔آیت نمبر ہ - مُكَلِّبِينَ تُعَلَّمُونَهُنَّ۔کمانے والے جانور۔ہلائے ہوئے جانور جیسے کتا۔چیتا۔باز۔شکر ہ وغیرہ۔ان میں یہ شرط ہے کہ کئی کئی طرح ہلائے گئے ہوں۔مالک کے لئے وہ شکار کو پکڑ رکھیں۔مگلب وہ شخص ہے جو شکاری جانور کو شکار کرنا سکھلائے۔ہلاوے۔چونکہ کتا اس تعلیم کو زیادہ قبول کرتا ہے اس لئے اس عمل کا نام تکلیب رکھا گیا ہے۔