اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 16
۱۶ البقرة ٢ ہدایت ناموں کی پیروی کرے گا اسے کسی قسم کا نہ آئندہ خوف ہو گا اور نہ گزشتہ ہی عمل کے لئے وہ غمگین ہو گا۔وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَكَذَّبُوا بِايَتِنَا أُولَيكَ ۴۰۔اور جن لوگوں نے شریعت کا انکار کیا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا ان کا انجام ایک آگ ہو أَصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ گی جس کی جلن میں وہ مدتوں جلتے بھنتے رہیں گے۔اَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَهْدِى أَوْفِ يُبَنِي إِسْرَاءِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي ۴۱ - اے اللہ کے پہلوان کی اولاد! تم میرے ان انعاموں کو یاد کرو جو میں نے تم پر کئے ہیں اور تم میری شریعت کے اقرار کو پورا کرو میں تمہارا اقرار پورا کروں گا (یعنی جزا دوں گا ) اور بِعَهْدِكُمْ ۚ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ میری ہیبت وجلال کے وقت سے ڈرو۔وَامِنُوا بِمَا اَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ ۴۲۔اور اب جو شریعت اتاری ہے اس کو مان لو وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرِ بِهِ وَلَا تَشْتَرُوا اس کے انکار کرنے والوں میں اول نمبر نہ بنواور میری آیتوں کو دنیا کے بدلے نہ خریدو۔مجھ سے بايتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَإِيَّايَ فَاتَّقُوْنِ ڈرو اور مجھ ہی کو سپر بناؤ۔وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا ۴۳۔اور کھرے کھوٹے کو نہ ملا دو اور ناحق نہ چھپاؤ الْحَقَّ وَانْتُمْ تَعْلَمُونَ ) حق کو جب کہ تم کو بخوبی معلوم ہے۔وَاقِيمُوا الصَّلوةَ وَأَتُوا الزَّكُوةَ وَارْكَعُوا ۴۴۔اور نمازوں کو ٹھیک درست رکھوا اور زکوۃ دیا آیت نمبر ۴- يُبَنی اِسراءیل - رکوع ۵ میں یہ دوسر تمثیلی بیان ہے یعنی بنی اسرائیل منم میھم تھے۔خلاف مرضی کرنے سے مغضوب ہو گئے اور دائمی کامیابی کے وارث نہ ہوئے۔اللہ ہر دین دار کو ان سے بچائے۔اَوْفُوا بِعَهْدِی الله کا عہد پورا کرو فَمَنْ تَبِعَ هُدَائی۔اور جو اللہ کا عہد پورا کرے گا تو اُوف بِعَهْدِ كُمْ۔تو اللہ اس کا عہد پورا کرے گا یعنی لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ کے مقام پر اسے پہنچا دے گا جو انبیاء اور اولیاء کا درجہ ہے اَلَا اِنَّ اَوْلِيَاءَ اللهِ لَا خَوفُ عَلَيْهِمْ وَلَا هُم يَـ