اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 15
۱۵ البقرة ٢ وَكَانَ مِنَ الْكَفِرِينَ (ابلیس نے جو کافر تھا) آدم کا انکار کر دیا اور اُسے اپنے سامنے بیج سمجھا اور وہ حق پوش تھا۔وَقُلْنَا يَا دَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ ٣٦۔اور ہم نے حکم دیا اے آدم! تو اور تیری بیوی ایک خاص باغ میں امن چین سے رہو اور وَكُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلَا تَقْرَبَا تم دونوں میاں بی بی اس باغ کا ہر ایک پھل جو هذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّلِمِينَ یا جہاں جی چاہے فراغت سے کھاؤ اور تم دونوں اس خاص درخت ( ممنوعہ ) کے پاس نہ جانا نہیں تو تم دونوں اپنی جان پر مصیبت جھیلنے والوں میں سے ہو جاؤ گےلے۔فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَنُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا ۳۷۔پھر شیطان نے اُن کو اس درخت کے ذریعہ كَانَا فِيْهِ وَقُلْنَا اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ سے پھسلانا چاہا اور جہاں وہ تھے وہاں سے نکلوا دیا اور ہم نے کہہ دیا چونکہ تمہاری آپس میں لِبَعْضٍ عَدُوٌّ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ عداوت ہے (صفائی نہیں ) اس لئے یہاں سے مُسْتَقَرٌّ وَ مَتَاعُ إِلى حِينٍ چلے جاؤ اور خالص ملک میں تمہیں رہنا اور فائدہ اٹھانا ہے ایک مدت (یعنی) جئے تک۔فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَّبِّهِ كَلِمَةٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۳۸۔پھر آدم کواللہ کی طرف سے کچھ باتیں القا إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ) ہوئیں اور اللہ نے رجوع برحمت فرمایا آدم پر کیونکہ البتہ وہ تو تو بہ کرنے والوں کو بڑا معاف کرنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔ج قُلْنَا اهْبِطُوا مِنْهَا جَمِيعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ ۳۹۔(اس کے بعد) ہم نے آدم اور اُس کی نسل کو حکم دیا مِنِّي هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَايَ فَلَا خَوْفٌ کہ اس (فساد کی) جگہ سے تم سب کے سب چلے جاؤ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ) ے لڑائی۔نسب کا ممنوعہ۔خلاف حکم الہی وغیرہ۔شراب و جنگ بیجا۔پھر جب جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت نامے آتے رہیں گے اس اس وقت جو جو شخص اُن میرے