اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 220 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 220

لا يحب الله ٦ ۲۲۰ النساء ٤ رَّبِّكُمْ وَاَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُّبِينًا تمہارے رب کی طرف سے اور ہم نے اتارا تمہاری طرف جگمگاتا ہوا نور۔فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ وَاعْتَصَمُوا بِه ۱۲۔تو جن لوگوں نے اللہ کو مانا اور اپنے آپ کو دکھوں سے بچالیا اللہ کے ساتھ ہو کر تو عنقریب ان کو اپنی خاص رحمت اور فضل میں اللہ لے لے گا فَسَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَفَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًان اور اپنی طرف پہنچنے کا سیدھا راستہ بتا دے گا۔يَسْتَفْتُوْنَكَ قُلِ اللهُ يُفْتِيْكُمْ فِي الْكَللَةِ ۱۷۷۔تجھ سے فتوئی مانگتے ہیں کلالہ میں۔کہہ دو انِ امْرُوا هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ وَلَةَ اللہ حکم دیتا ہے تم کو کلالہ میں اگر کوئی ایسا مرد مر گیا جس کی اولاد نہیں اور اس کی صرف ایک بہن ہو تو أُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ وَهُوَ بہن کو اس کے ترکہ کا آدھا اور وہ بھائی اس بہن يَرِثُهَا إِن لَّمْ يَكُنْ لَهَا وَلَدٌ فَإِنْ كَانَتَا کا وارث ہے اگر اس کی کوئی اولاد نہ ہو۔پھر اگر اثْنَتَيْنِ فَلَهُمَا القُدُثْنِ مِمَّا تَرَكَ دو بہنیں ہوں تو ان کو دو تہائی کل تر کے کا۔اور اگر کئی بھائی بہن ہوں مرد اور عورتیں تو مرد کا وَإِنْ كَانُوا اِخْوَةً رِجَالًا وَنِسَاءً فَلِلذَّكَرِ حصہ عورت کے دو حصہ کے برابر ہے۔اللہ کھول مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْن يُبَيِّنُ اللهُ لَكُمْ کھول کر بیان کرتا ہے تم سے تا کہ نہ بہکو۔اور اللہ ہر ایک شے کا خوب جاننے والا ہے۔اَنْ تَضِلُّوا وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمن بم (بقیہ حاشیہ ) اسے کہا تو عامل نہیں نہ تجھے معلوم یہ رٹنے کے لئے نہیں عمل کے لئے ہے اور مجرب ہے۔نُورًا مبينا - سے مراد محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔کا اسم پاک مبارک ہے۔آیت نمبر ۱۷۷ - يَسْتَفتُونَكَ۔یعنی حضرت مسیح مر گئے۔ان کا بیٹار ہانہ باپ تو ان کی نبوت کا وارث کون ہوگا۔تو بھائی وارث ہوں گے جو بنی اسمعیل ہیں اور ظاہر عام مسئلہ کا بیان ہے جس کا باطن مذکورہ بیان بھی ہے اور کلالہ جس کا باپ بیٹا نہ ہو جو اصل وارث ہوتے ہیں یعنی جو اصول و فروع نہ رکھتا ہو۔