اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 219
لا يحب الله ٦ ۲۱۹ النساء ٤ أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ ذات ہے اس سے کہ اس کی کوئی اولاد ہو ہاں سب کچھ اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمینوں وَمَا فِي الْأَرْضِ وَكَفَى بِاللهِ وَكِيْلان میں ہے اور اللہ ہی کارسازی کے لئے بس ہے۔لَنْ يَسْتَنْكِفَ الْمَسِيحُ أَنْ يَكُونَ عَبْدًا لِلَّهِ ۱۷۳ مسیح کو اس بات سے ہرگز عار نہیں کہ وہ اللہ کا بندہ ہو اور نہ مقرب فرشتوں کو۔اور جو عار وَلَا الْمَلَيْكَةُ الْمُقَرَّبُونَ وَمَنْ يَسْتَنْكِفُ کرے اللہ کی عبادت سے اور تکبر کرے قریب عَنْ عِبَادَتِهِ وَيَسْتَكْبِرُ فَسَيَحْشُرُهُمْ إِلَيْهِ ہی اللہ ان سب کو اپنی طرف کھینچ لائے گا۔فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ ۱۷۴ تو جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے تو فَيُوَفِّيهِمُ أُجُورَهُمْ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ ان کو پورا پورا دے گا اُن کا ثواب اور اپنے فضل سے ان کو زیادہ بھی دے گا اور جو لوگ عار کئے فَضْلِهِ ۚ وَأَمَّا الَّذِينَ اسْتَنْكَفُوا وَاسْتَكْبَرُوا اور تکبر کئے تو ان کو سزا دے گاٹیس کے عذاب فَيُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَلَا يَجِدُونَ کی اور وہ نہ پاویں گے اپنے لئے اللہ کے سوا لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا کوئی حمایتی اور نہ کوئی مددگار۔يايُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمْ بُرْهَانٌ مِنْ ۱۷۵ اے لوگو! تمہارے پاس آچکی ہے برہان آیت نمبر ۱۷۳ - يَسْتَنْكِفَ۔ناک چڑھانا۔عارو نگ رکھنا و عیب سمجھنا۔جن کو جاہل مشرکوں نے معبود ٹھہرایا ان میں سے اکثروں پر بڑے بڑے مصائب آئے تا کہ ان کی بشریت عوام کو معلوم ہو جائے چنانچہ حضرت حسین علیہ السلام، عیسی علیہ السلام اور راجہ رام چندر جی مہاراج وغیرہ۔آیت نمبر ۱۷۵ - بُرْهَان - سند۔دلیل۔حجت۔یا رسول اللہ ﷺ جو قول کا ثبوت عمل سے دیتے ہیں یا قرآن مجید جو دعوے کے ساتھ دلائل بھی رکھتا ہے۔مگر افسوس صد افسوس اب تو قرآن دو کاموں کے لئے اکثر رہ گیا ہے۔(۱) سرحدیوں کے نزدیک دعا سے جہاد کے لئے (۲) کچہریوں میں جھوٹی قسم کے لئے۔(۳) عام طور پر مُردوں یا اپنے کو بلا عمل ثواب بخشنے کے لئے ، حافظوں میں روپیہ کمانے یا تکبر کے لئے۔مشائخوں میں وظیفہ کے لئے۔ایک عامل نے مجھے بھی بتایا تھا کہ مَنْ يَتَّقِ الله (الطلاق: (۳) پڑھا کرو۔میں نکتہ معرفت کو سمجھ گیا اور