اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 217 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 217

لا يحب الله ٦ ۲۱۷ النساء ٤ وَرُسُلًا قَدْ قَصَصْنُهُمْ عَلَيْكَ مِنْ قَبْلُ ۱۶۵۔اور بہت سے رسول ہیں جن کا حال ہم وَرُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمُ عَلَيْكَ وَكَلَّمَ اللهُ بیان کر چکے تجھ سے پہلے ہی اور بہت سے رسول ہیں جن کا حال نہیں سنایا ہم نے تجھ کو، اور موسیٰ سے اللہ نے باتیں کیں صریح الفاظ میں۔مُوسَى تَكلِيْمان رُسُلًا مُبَشِّرِينَ وَ مُنْذِرِينَ لِئَلَّا ١٢٦۔سب رسول دوستوں کو خوشخبری سنانے والے اور دشمنوں کو ڈرانے والے تھے تا کہ لوگوں کا اللہ يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ پر کوئی الزام باقی نہ رہے رسولوں کے بعد اور اللہ بڑا زبر دست حکمت والا ہے۔وَكَانَ اللهُ عَزِيزًا حَكِيمًا لكِنِ اللهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنْزَلَ إِلَيْكَ اَنْزَلَهُ ۱۶۷۔لیکن اللہ گواہ ہے جو کچھ تجھ پر اتارا ہے اس بِعِلْمِهِ وَالْمُلَيْكَةُ يَشْهَدُوْنَ وَكَفَى بِاللَّهِ نے اپنے ہی علم سے اتارا ہے اور فرشتے گواہ ہیں۔اور گواہی کے لئے اللہ ہی بس ہے۔شهيدان إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۱۲۸۔جنہوں نے حق کو چھپایا اور دوسروں کو اللہ کی قَدْ ضَلُّوا ضَللَّا بَعِيدان راہ سے روکا تو وہ بڑی دور دراز کمرا ہی میں جا پڑے۔إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَ ظَلَمُوا لَمْ يَكُنِ الله ۱۲۹۔بے شک جنہوں نے حق کو چھپایا اور شرک اور بے جا کام کیا تو اللہ ان کی مغفرت نہ کرے گا لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًان اور ان کو راہ راست بھی نہ دکھائے گا۔إِلَّا طَرِيقَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ فِيهَا اَبَدًا ۱۷۰۔ہاں جہنم ہی کا راستہ دکھائے گا جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ پڑے رہیں گے، اور یہ بات وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرًا اللہ پر بہت سہل ہے۔لے اس طرح پر کہ صاف دلوں کے دل میں ڈال دیتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہو جاؤ۔ہے یعنی وہ سب سمجھ داروں کو سوا دے گا اور ان کا معین و حامی ہوگا۔(بقیہ حاشیہ ) نصاریٰ کا اس میں اختلاف ہے کہ یہ کس کی تصنیف ہے۔