اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 216 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 216

لا يحب الله ٦ النساء ٤ t أَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَاعْتَدْنَا کو اس کی ممانعت کر دی گئی تھی اور ناحق لوگوں کا لِلْكْفِرِيْنَ مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَالْمُقِيمِينَ الصَّلوةَ مال کھانے کے سبب۔اور ہم نے تیار کر رکھا ہے ان میں سے حق چھپانے والوں کے واسطے ٹیس دینے والا عذاب۔لكِنِ الرُّسُخُونَ فِي الْعِلْمِ مِنْهُمُ ۱۶۳۔لیکن ان میں سے جو علم میں پکتے ہیں اور وَالْمُؤْمِنُونَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ ایماندار سب مانتے ہیں اُس کلام کو جو ا تارا گیا تیری طرف اور اُس کلام کو جو ا تارا گیا تجھ سے پہلے اور نماز کو ٹھیک درست رکھنے والوں کے لئے وَالْمُؤْتُونَ الزَّكُوةَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ بِاللهِ اور زکوۃ دینے والوں کے لئے اور اللہ ہی کو ماننے وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أُولَيكَ سَنُؤْتِيهِمْ والوں اور مرکز آخرت میں جی اٹھنے کو ماننے والوں کو انہیں کو ہم قریب ہی دیں گے بڑا اجر۔پیچ أَجْرًا عَظِيمًان إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلى نُوچ ۱۶۴۔ہم نے تیری طرف وحی کی جیسے نوح وَالنَّبِيِّنَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَوْحَيْنَا إِلَى کی (طرف) اور ہم نے وحی بھیجی ابراہیم اور اسماعیل اور اسحق اور یعقوب اور اُن کی إبْراهِيمَ وَاسْمُعِيْلَ وَاسْحَقَ وَيَعْقُوبَ راست باز ) اولاد کی طرف اور عیسی اور ایوب وَالْأَسْبَاطِ وَعِيْلى وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ اور یونس اور ہارون اور سلیمان کی طرف اور وَهُرُونَ وَسُلَيْمَنَ ۚ وَأَتَيْنَا دَاوُدَ زَبُوران ہم نے داؤ د کوز بوردی۔آیت نمبر ۱۶۳۔وَالْمُقِيمِینَ۔منصوب ہے اور مُؤْتُونَ اور مُؤْمِنُونَ مرفوع ہیں اس کے تین جواب لطیف ہیں (۱) جب وادَ مَعَ کے ساتھ آئے تو ایک مفعول منصوب ہونا چاہئے اور باقی ضرور نہیں۔(۲) علم معانی اور بیان والے کہتے ہیں کہ نماز پر زور دینا مقصود ہے اس واسطے اس کلمہ کو صورت علیحدہ میں بیان فرمایا جیسے خطیب ولیکچرار کہیں سرخی سے کہیں آواز کو اونچا نیچا کر کے یا خاص صورت بنا کر ادا کرتے ہیں۔(۳) تخصیص کا موقع ہو تو اَخَصُّ کا فعل محذوف ہوتا ہے۔آیت نمبر ۱۶۴ - زَبُورا۔اس کے لغوی معنی کتاب کے ہیں۔حضرت داؤد علیہ اسلام کو جو کتاب ملی تھی اس کا نام زبور ہے۔موجودہ توریت شریف میں بھی یہ کتاب لگی ہوئی ہے مگر بعض حصہ زبور کے متعلق علمائے یہود و