اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 14 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 14

۱۴ البقرة ٢ وَعَلَّمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا ثُمَّ عَرَضَهُمْ ۳۲۔اور آدم کو سب چیزوں کے نام سکھا دیئے عَلَى الْمَلَكَةِ فَقَالَ اَنْبِئُونِي بِأَسْمَاءِ پھران چیزوں کوفرشتوں کے روبرو پیش کر کے فرمایا تم بتاؤ تو مجھے ان چیزوں کے نام جب تم سچے ہو۔هَؤُلَاءِ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قَالُوا سُبْحَنَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا ۳۳ - فرشتوں نے عرض کی کہ آپ کی ذات عَلَمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيْمُ الْحَكِيمُ بے عیب، بڑی خوبیوں والی ہے جو تو نے ہمیں بتا دیا ہے اُس کے سوائے ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ہاں ہاں تیری ہی ایسی ذات پاک ہے جو کامل علم اور کامل حکمت والی ہے۔قَالَ يَادَمُ اَنْبِتُهُمْ بِأَسْمَا بِهِمْ ۳۴ اللہ نے آدم کو فرمایا ، اے آدم فرشتوں کو ان فَلَمَّا أَنْبَاهُمْ بِأَسْمَا بِهِمْ قَالَ اَلَم کے نام بتا دے تو آدم نے جب فرشتوں کو ان کے نام بتا دیئے تو اللہ نے ( فرشتوں سے) أَقُل نَّكُمْ إِنِّى أَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَوتِ فرمایا کیوں ہم نے تم سے نہیں کہا تھا کہ ہمیں وَالْأَرْضِ وَ أَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ آسمان و زمین کی سب چھپی چیزیں معلوم ہیں اور ہم خوب جانتے ہیں جو تمہارے ارادے ظاہر ہیں اور جو تم سے چھپے ہوئے ہیں لے۔وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ ) وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلبِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ ۳۵۔اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے فرماں بردار بن جاؤ اور آدم کے سبب سے سجدات فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ اَبى وَاسْتَكْبَرَ شکر بجالا ؤ ) تو ابلیس کے سوا سب نے حکم مانا۔- تَكْتُمُونَ میں صرف عظمت الہی و غیب دانی کا ذکر ہے۔آیت نمبر ۳۲ - آنتونی۔مستمیات کو پیش کیا۔صوفیوں نے اسماء الہی لئے اور فلاسفروں نے ہر چیز کا ربُّ النَّوع لیا ہے۔