اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 209 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 209

والمحصلته ۲۰۹ النساء ٤ خَادِعُهُمْ ۚ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلوةِ ہیں اور دھوکہ دیتے ہیں اور اللہ ان کو چھوڑتا اور محروم رکھتا ہے اور وہ جب نماز کے لئے کھڑے قَامُوا كُسَالَ يُرَآءُ وَنَ النَّاسَ وَلَا ہوتے ہیں ، کھڑے ہوتے ہیں سُستی مارے، يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلان لوگوں کو دکھانے کو اور اللہ کو نہیں یاد کرتے مگر بہت کم۔مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذلِكَ لَا إِلى ۱۴۴۔لٹک رہے ہیں بیچوں بیچ نہ ادھر والوں هَؤُلَاءِ وَلَا إِلى هَؤُلَاءِ وَمَنْ يُضْلِلِ میں اور نہ اُدھر والوں میں۔اور جسے اللہ توفیق نہ دے تو اُس کے لئے کوئی راہ نہ پاوے گا تو۔اللهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا ۱۴۵ اے ایمان والو! انکار کرنے والے الْكَفِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ کافروں کو دلی دوست نہ بناؤ ایمان داروں کو چھوڑ کر۔کیا تم چاہتے ہو کہ تم پر اللہ کا صریح الْمُؤْمِنِينَ أَتُرِيدُونَ أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَنَّا مُّبِينًا الزام ہو جائے۔(بقیہ حاشیہ) کسالی۔یعنی بے دلی سے اکسائے ہوئے۔وَلَا يَذْكُرُونَ اللہ۔اس آیت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ نماز بہت سنوار سنوار کر ادا کرنا چاہیئے اور دعائیں نماز کے اندر بہت کرنا چاہئے۔آیت نمبر ۱۴۴- مُذَبْذَبِينَ۔یعنی نہ بالکل پورے نمازی نہ بالکل تارک نماز ہیں۔ڈانوا ڈول دل۔کچھ ادھر کچھ اُدھر۔لَا إِلى هَؤُلاء۔یعنی پکے نمازی۔وَلَا إِلَى هَؤُلَاءِ۔یعنی بے نمازی۔وَمَنْ يُضْلِلِ الله - یعنی فِی عِلم اللہ جو تو فیق کے قابل ثابت نہیں اُسے تو راہ راست نہیں دکھا سکتا۔آیت نمبر ۱۴۵ - لَا تَتَّخِذُوا الْكُفِرِيْنَ اَوْلِيَاءَ - یعنی دینی کاموں میں اُن سے دوستی نہ رکھو اور خلاف حق اُن سے معاملہ کبھی نہ کرو۔خاص کر جنگ کے دنوں میں۔