اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 208 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 208

والمحصلته ۲۰۸ النساء ٤ وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتُبِ أَنْ إِذَا ۱۴۱۔اور تحقیق کہ تم پر حکم اتار چکا کتاب میں کہ جب تم اللہ کی آیتوں کو سنو کہ انکار کیا جا رہا ہے سَمِعْتُمْ أَيْتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَتَيْسْتَهْزَأُ بِهَا اور اُن کی بنسی کی جا رہی ہے تو اُن کے ساتھ فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا في مت بیٹھا کرو جب تک کہ وہ کسی دوسری بات میں حَدِيثِ غَيْرِهِ إِنَّكُمْ إِذَا مِثْلُهُمْ إِنَّ لگ جاویں ورنہ تم بھی انہی کے جیسے ہو جاؤ گے۔الله جَامِعُ الْمُنْفِقِينَ وَالْكَفِرِينَ بے شک اللہ سب منافقوں اور کافروں کو جمع کرنے والا ہے جہنم میں۔فِي جَهَنَّمَ جَمِيعَان الَّذِيْنَ يَتَرَبَّصُونَ بِكُمْ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ ۱۴۲۔وہ منافق جو تم کو تکتے رہتے ہیں پھر اگر تم کو فَتْحُ مِنَ اللهِ قَالُوا اَلَمْ نَكُنْ مَعَكُمْ اللہ کی طرف سے فتح مل گئی تو وہ کہنے لگتے ہیں کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے اور اگر وہ کافروں کو نصیب * وَإِنْ كَانَ لِلْكْفِرِينَ نَصِيبٌ قَالُوا أَلَمْ ہوئی تو کہتے ہیں کیا ہم تم پر غالب نہ ہوئے تھے نَسْتَحْوِذُ عَلَيْكُمْ وَنَمْنَعُكُمْ مِنَ اور تم کو مومنوں کے ہاتھ سے نہیں بچایا تھا تو اللہ الْمُؤْمِنِينَ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ يَوْمَ فیصلہ کر دے گا تم میں انجام کار اور اللہ ہرگز کافروں الْقِيِّمَةِ وَلَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَفِرِينَ عَلی کا کوئی الزام مومنوں پر نہ رہنے دے گا۔پیچ الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا إِنَّ الْمُنْفِقِينَ يُخْدِعُونَ اللهَ وَهُوَ ۱۴۳۔بے شک منافق دغا باز لوگ اللہ کو چھوڑتے آیت نمبر ۱۴۱- فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ۔ایسے لوگ جو اللہ تعالیٰ کی آیات کا انکار کریں اور تحقیر کریں ان کی مجلس میں نہیں بیٹھنا کیونکہ اس سے دل میں ضعف اور ایمان میں کمزوری اور بے غیرتی پیدا ہوتی ہے۔آیت نمبر ۱۴۲ - يَتَرَبَّصُونَ۔انتظار کرتے ہیں راہ تکتے ہیں۔اَلَمْ نَسْتَحْوِذْ عَلَيْكُمْ۔یعنی کافروں کو غالب کامیاب دیکھتے ہیں تو منافق کہتے ہیں کہ ہم تم پر قابو پاسکتے تھے مگر ہم نے تمہاری مدد کی اور مسلمانوں کو تم سے روک رکھا۔آیت نمبر ١٤٣ - إِنَّ الْمُنْفِقِین - نفاق کا ٹھیک ترجمہ پالیسی۔منافق (۱) امانت میں خیانت کرنے والا (۲) بے وفا (۳) جھوٹا (۴) لڑائی میں گالی بکنے والا (۵) ظاہر کچھ باطن کچھ (1) کمزور دل والا ( ۷ ) اللہ کی یاد وعبادت کم کرتا ہے دکھاوا کرتا ہے۔