اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 207
والمحصلته ۲۰۷ النساء فَقِيرًا فَالله أولى بِهِمَا فَلَا تَتَّبِعُوا فقیر پھر اللہ ان دونوں کے لئے بہت اولیٰ اور الْهَوَى أَنْ تَعْدِلُوْا وَإِنْ تَلُوا أَوْ تُعْرِضُوا مہربان ہے تو تم خواہش نفس کی پیروی نہ کرو یہ کہ حق سے منہ پھیرو اور اگر تم پیچ دار الفاظ بولو فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا گے یا منہ پھیرو گے اور پہلو تہی کرو گے تو بے شک اللہ تمہاری کرتوتوں سے بڑا خبر دار ہے۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَمِنُوا بِاللهِ وَرَسُولِهِ ۱۳۷- اے ایمان دارو! اللہ کو مانو اور اس وَالْكِتُبِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ کے رسول کو اور اس کتاب کو جو اللہ نے اپنے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتاری ہے۔اور اس وَالْكِتُبِ الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَمَنْ کتاب کو جو پہلے اتار چکا۔اور جو اللہ کا منکر ہو يَكْفُرُ بِاللهِ وَمَلَكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ اور اس کے فرشتوں اور کتابوں اور رسولوں کا وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَللًا بَعِيدًا اور مرکز آخرت میں جی اٹھنے کا تو وہ بہت دور دراز گمراہی میں جا پڑا۔اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا ثُمَّ امَنُوا ثُمَّ ۱۳۸ - جو لوگ مومن ہوئے اور پھر کافر ہوئے كَفَرُوا ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرً ا لَّمْ يَكُنِ الله پھر مومن ہوئے اور پھر کافر ہوئے پھر کفر میں بڑھ گئے تو اللہ اُن کی مغفرت نہ کرے گا اور نہ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمُ سَبِيلًا اُن کو کامیابی کی راہ دکھائے گا۔بَشِّرِ الْمُنْفِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِيْمَان ۱۳۹ - منافقوں کو خوشخبری سنا دے یہ کہ اُن کو ٹیں دینے والا عذاب ہے۔الَّذِيْنَ يَتَّخِذُونَ الْكَفِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ ۱۴۰۔( کون منافق ) وہ جو کافروں کو دوست دُونِ الْمُؤْمِنِينَ اَيَبْتَغُونَ عِنْدَهُمُ بناتے ہیں مومنوں سے الگ ہو کر۔کیا یہ کافروں کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں عزت تو سب کی سب اللہ ہی کی ہے۔الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًات آیت نمبر ۱۳۶۔کوئی بھما۔اللہ ہر ایک کا خیر خواہ ہے جب وہ بچے ہوں۔امیر کی خاطر نہ کرو۔فقیر پر ترس نہ کھاؤ۔اللہ کی طرفداری کرو۔آیت نمبر ۱۳۷۔وَالْكِتب۔یعنی قرآن مجید - و ملگتا۔فرشتوں کا انکار نیک تحریکوں پر عمل نہ کرنے سے ثابت ہوگا۔