اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 205 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 205

والمحصلته ۲۰۵ النساء وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ ۱۳۰۔اور تم ہرگز عورتوں سے اعتدال حقیقی نہ کر سکو گے گوتم کتنی ہی حرص کر و تو بالکل الگ وَلَوْ حَرَصْتُمْ فَلَا تَمِيلُوْا كُلَّ الْمَيْلِ بھی نہ ہو جاؤ کہ اس کو چھوڑ بیٹھو ادھرلٹکتی ہوئی فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ وَإِنْ تُصْلِحُوا اور اگر تم سنوار کرتے رہو اور اللہ کو سپر بناؤ تو وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا بے شک اللہ بڑا ڈھانپنے والا ہے اور کچی کوششوں کا بدلہ دینے والا ہے۔وَإِن يَتَفَرَّقَا يُغْنِ اللهُ كُلاً مِنْ سَعَتِهِ ۱۳۱۔اور اگر وہ ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں تو اللہ اُن دونوں کو غنی کر دے گا اپنے غناء اور فضل سے اور اللہ بڑا ہی سمائی والا اور بڑا برمحل وَكَانَ اللهُ وَاسِعًا حَكِيمًا کام کرنے والا ہے۔وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۱۳۲۔اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ زمین اور آسمانوں وَلَقَدْوَصَّيْنَا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ مِنْ میں ہے اور البتہ حقیق تم سے پہلے کتاب والوں کو ہم نے کہہ رکھا ہے اور خاص تم سے بھی کہ قَبْلِكُمْ وَإِيَّاكُمْ أَنِ اتَّقُوا اللهَ وَإِنْ اللہ ہی کو سپر بناؤ اُسی کا خوف رکھو۔اور اگر تم تَكْفُرُوا فَإِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي منکر ہو گے حق کو چھپاؤ گے تو اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ بہت بے نیاز ا یہی ہے دوستوں کا حال اور دوسری چیزوں کا۔آیت نمبر ۱۳۰ - وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا اَنْ تَعْدِلُوا۔اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ سورہ نساء کے رکوع اول میں جو یہ فرمایا ہے کہ اگر بے انصافی کا خوف ہو تو ایک ہی کرو اس سے مراد بھی انصاف ہے کہ ظاہر میں دونوں کو حسب استحقاق برابر رکھو کیونکہ انسان کا قلب اور عورت کی طرف میلان جن باتوں پر ہوتا ہے یہ دونوں انسان کے قبضہ میں نہیں۔علاوہ بریں مرد کے قومی کے لئے محرک کی ضرورت ہے۔كَالْمُعَلَّقَةِ یعنی ایسا نہ کرنا کہ وہ نہ دوسرے کو کر سکتی ہے اور نہ تم کچھ اس کی خبر گیری کرتے ہو۔آیت نمبر ۱۳۸۱ - وَاِنْ تَتَفَرَّقَا۔یعنی عورت طلاق لے لے یا مرد دے دے۔آیت نمبر ۱۳۲۔لِلهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ - یعنی کوئی کسی کوضرر نہیں پہنچا سکتا۔سب اللہ ہی کے قبضہ میں ہے اور انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ مقتدر سے تعلق رکھنا چاہتا ہے اس لئے ارشاد ہوا کہ ہم بڑے مقتدر اور با ہیبت ہیں۔