اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 204 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 204

والمحصنته ۲۰۴ النساء مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَ تَرْغَبُوْنَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ میں جن کو تم نہیں دیتے وہ حق جو اُن کے لئے وَالْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنَ الْوِلْدَانِ وَاَنْ ٹھہرا دیا گیا ہے اور تم چاہتے ہو کہ ان سے نکاح کر لو اور وہ حکم ان بچوں کے مقدمہ میں ہے جو تَقُومُوا لِلْيَتَى بِالْقِسْطِ وَمَا تَفْعَلُوا بے کس اور بے بس ہیں اور یہ حکم ہے کہ یتیموں مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِهِ عَلِيمًا کے ساتھ ٹھیک ٹھیک انصاف رکھو اور تم کچھ بھی نیکی کرو گے تو اللہ اس کو خوب جانتا ہے۔وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا ۱۲۹۔اور اگر کوئی عورت ہو جو اپنے خاوند کی أَوْ إِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ جانب سے شرارت کا اندیشہ کرے یا بے رغبتی یا بے رخی کا تو میاں بی بی پر کچھ گناہ نہیں جو يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُدْحًا وَالصُّلْحُ خَيْرٌ آپس میں صلح کر لیں کسی طرح کی صلح اور صلح وَأَحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ القُحَ وَإِنْ تُحْسِنُوا بہت اچھی بات ہے اور ہر ایک نفس میں بخیلی، وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا دنیا طلبی اور حرص تو لگی ہوئی ہے۔اور اگر تم نیک سلوک کرو اور اللہ کو سپر بناؤ تو اللہ تمہارے آیت نمبر ۱۲۹- نُشُوزًا۔بد مزاجی۔لڑائی۔غصہ۔اعمال سے بڑا خبر دار ہے۔وَالصُّلْحُ خَيْرٌ - حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ابن ابی الثابت کی عورت عمر رسیدہ ہو گئی تھی اور کثیر الا ولا د بھی تھی مرد کا دل اس سے پھر گیا اور اس کو طلاق دینا چاہا۔نیک بخت بیوی نے یہ حال معلوم کر کے خاوند سے کہا کہ میں اپنے بال بچوں میں مشغول رہوں گی ، تمہیں اپنے حقوق معاف کرتی ہوں، کبھی کبھی میرے پاس شب باش ہو جانا مجھے طلاق مت دو۔خاوند نے پسند کر لیا۔خلاصہ یہ ہوا کہ مردعورت سے کسی وجہ ( سے ) بے رغبت ہو کر چھوڑ نا چاہے اور عورت طلاق لینا نہ چاہے۔مرد کی مرضی پر مطلع ہو کر راضی ہو جائے اور صلح کر لے تو بہتر ہے۔گناہ نہیں۔وَأَحْضِرَتِ الْاَنْفُسُ الشُّح - اس آیت میں گھروں میں رنجش ہونے کا سبب بتلایا ہے کہ عورت کو کبھی حرص پیدا ہوتی ہے اور مرد بخل کرتا ہے۔اسی کے ہیر پھیر میں نزاع واقع ہوتا ہے اسی طرح شرکت تجارت وغیرہ میں باعث نزاع حرص ہے۔