اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 201
والمحصلته ۲۰۱ الناء يَدْعُوْنَ إِلَّا شَيْطَنَّا مَّرِيْدَاكُ ہیں اور در بدر کئے گئے شیطان کو پکارتے ہیں۔لَّعَنَهُ اللهُ وَقَالَ لَاتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ 119۔جس پر اللہ نے لعنت کی وہ سرکش (اپنے دل میں بولا میں ضرور لیا کروں گا تیرے نَصِيبًا مَّفْرُوْضًان بندوں سے ایک مقرر حصہ۔وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَا مَيِّيَنَّهُمْ وَلَا مُرَنَّهُمُ ۱۲۰۔اور ضرور گمراہ کیا کروں گا اُن کو اور جھوٹی فَلَيُبَتِّكُنَّ أَذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَا مُرَنَّهُمْ امیدیں دلایا کروں گا اور اُن کو حکم کروں گا تو وہ بھولے بھالے جانوروں کے ضرور کان چیرا کریں يَرُنَّ خَلَقَ اللهِ ۖ وَمَنْ يَتَّخِذِ گے اور اُن کو سمجھاؤں گا تو وہ ضرور فطرت و دین الشَّيْطن وَلِيًّا مِنْ دُونِ اللَّهِ فَقَدْ خَسِرَ الہی کی مخالفت کریں گے۔اور جو شیطان کو دوست بنائے گا اللہ سے الگ ہو کر تو وہ کھلا کھلا خُسْرَانًا مُّبِينًات b گھاٹا پائے گا۔يَعِدُهُمْ وَيُمَيِّيْهِمْ وَمَا يَعِدُهُمُ ۱۲۱۔ان کو وہ وعدے دیتا ہے اور جھوٹی امیدیں دلاتا ہے اور ان سے شیطان جو کچھ بھی وعدے کرتا ہے وہ نرا دھوکا ہی ہوتا ہے۔الشَّيْطَنُ إِلَّا غُرُورًا أو لَكَ مَأَونَهُمْ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ ۱۲۲۔یہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ اس سے کبھی مخلصی و نجات نہیں پاتے۔عَنْهَا مَحِيصان (بقیہ حاشیہ) مَرِيدًا۔سرکش۔متکبر۔رڈ کیا گیا۔آیت نمبر ۱۱۹۔نَصِيبًا مَّفْرُوضًا ہندوستان کے چڑہا دے، ند و نیاز یا مشرکوں کی اطاعت شیطان کی اطاعت ہے۔آیت نمبر ۱۲۰۔فَلَيْغَيْرُنَّ خَلْقَ اللهِ - فطرت الہی یا سنت کے خلاف کریں گے مثلاً راستی اور تو حید کو چھوڑ کر کذب و شرک میں پڑ جانا۔بچوں کے جینے کی امید پر کان یا ناک چھدوانا۔بدن گدھوانا۔چوٹیں رکھنا۔بندیئیں پہنانا۔زینت کے لئے دانتوں کو میتا۔باریک کرنا۔خواجہ سرا بنانا یعنی آختہ کرنا وغیرہ وغیرہ امورِ بِدْعَتِيَّه لَا مَنْيَنَّهُمْ۔خواہشات بد۔بے ہودہ آرزوئیں۔فَلَيُبَتِّكُن۔عرب میں یہ دستور تھا وہ اپنے بتوں کے نذر نیاز کے واسطے اپنے جانوروں کے کان کاٹ دیتے یا چیر دیتے جو شرک ہے۔آیت نمبر ۱۲۱۔غُرُورًا۔دھوکہ۔فریب۔الٹی سمجھ۔ضد۔مَحِيصًا بھاگنے کی جگہ مخلصی کی راہ۔