اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 198 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 198

والمحصنته ۱۹۸ الناء ج تَأْلَمُوْنَ فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُوْنَ كَمَا تَأْلَمُوْنَ میں (یعنی دشمنوں کا ) اگر تم کو تکلیف ہوتی ہے تو وَتَرْجُوْنَ مِنَ اللَّهِ مَا لَا يَرْجُونَ ، وَكَانَ اللهُ عَلِيْمًا حَكِيمًان ۱۲ انہیں بھی ایسی تکلیف ہوتی ہے جیسے تمہیں اور تمہیں تو اللہ کی طرف سے وہ وہ امیدیں ہیں جو انہیں نہیں۔اور اللہ بڑا جانے والا بڑا حکمت والا ہے۔إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ ١٠٦۔ہم نے اتاری ہے تیری طرف محفوظ برحق بَيْنَ النَّاسِ بِمَا اَركَ اللهُ وَلَا تَكُنْ کتاب تا کہ تو فیصلہ کرنے لوگوں میں جیسا کہ اللہ نے تجھ کو دکھایا ہے اور دغا بازوں کا طرف دار نہ بننا۔لِلْخَابِنِيْنَ خَصِيْمَانُ ط وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللهَ كَانَ غَفُورًا ۱۰۷۔اور اللہ سے مغفرت چاہو بے شک اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا سچی محنتوں کا بدلہ دینے والا ہے۔رَّحِيْمان وَلَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِينَ يَخْتَانُونَ أَنْفُسَهُمْ ۱۰۸۔اور ان کی طرف سے مت جھگڑ و جو چوری اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانَّا أَثِيمًا کر رہے ہیں اپنے دلوں میں اور خود ہی اپنے آپ کو دغا دے رہے ہیں یا اپنے لوگوں کو۔بے شک اللہ اس کو دوست نہیں رکھتا جو دغا باز گنہگار ہے۔يَسْتَخْفُونَ مِنَ النَّاسِ وَلَا يَسْتَخْفُونَ ۱۰۹۔وہ لوگوں سے چھپتے اور چھپاتے ہیں اور مِنَ اللهِ وَهُوَ مَعَهُمْ إِذْ يُبَيِّتُونَ مَا لَا اللہ سے نہیں چھپتے چھپاتے حالانکہ اللہ ان کے ساتھ ساتھ رہتا ہے جب وہ راتوں کو منصوبے يَرْضَى مِنَ الْقَوْلِ وَكَانَ اللهُ بِمَا کرتے ہیں جن باتوں سے اللہ راضی نہیں اور يَعْمَلُونَ مُحِيْطَان اللہ ان کے سب کر تو توں کو گھیر رہا ہے۔ها نْتُمْ هَؤُلَاءِ جَدَلْتُمْ عَنْهُمْ فِي الْحَيوةِ 110۔ہوشیار ہوجاؤ وہ تمہیں لوگ ہو جو دنیا کی آیت نمبر ١٠٢- لِلْخَابِنِيْنَ خَصِيمًا۔یہ ان تدابیر کی طرف اشارہ ہے جو طعمہ بن اسیرق منافق زرہ چور رات کے وقت اپنے بھائیوں اور دوستوں کو جمع کر کے اپنی بریت کے واسطے تدبیر میں کر رہا تھا کہ حلف اٹھا لوں گا تم شہادت ادا کر دینا۔اس پر خدا نے ناراضی ظاہر فرمائی۔اس سے ظاہر ہے کہ نبی کو غیب کا علم نہیں ہوتا۔خَصِيمًا - بمعنی جھگڑالو۔