اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 197 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 197

والمحصلته ۱۹۷ النساء فَلْتَقُمْ طَابِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوا پڑھانے لگے تو چاہئے کہ ایک جماعت اُن کی تیرے ساتھ کھڑی ہو جائے اور وہ اپنے ہتھیار أَسْلِحَتَهُمْ ۖ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُوْنُوْا مِنْ بھی لئے ہوئے ہوں جب یہ سجدہ کر چکیں تو وہ وَرَابِكُمْ وَلَتَأْتِ طَابِفَةٌ أُخْرَى لَمْ پیچھے ہٹ جائیں اور آ جاوے دوسری جماعت يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی تو یہ تیرے ساتھ حِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ ۚ وَذَالَّذِينَ كَفَرُوا نماز پڑھیں اور اپنا بچاؤ رکھیں اور ہتھیار لئے رہیں۔کافر چاہتے ہی ہیں کہ کاش تم غافل ہو لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَاَمْتِعَتِكُمْ جاؤ اپنے ہتھیاروں وساز و سامان سے تو تم پر فَيَمِيْلُوْنَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَةً وَاحِدَةً وَلَا ایک بار ٹوٹ پڑیں اور سخت حملہ کر دیں۔اور تم پر جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ چھ گناہ نہیں اگر تم کو برسات سے کچھ تکلیف ہو مَّطَرٍاَوْ كُنْتُمْ مَّرْضَى أَنْ تَضَعُوا یا تم بیمار ہو کہ اتار رکھو اپنے ہتھیار ہاں اپنا بچاؤ ضرور کر لو۔بے شک اللہ نے تیار کر رکھا ہے أَسْلِحَتَكُمْ ۚ وَخُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللهَ کافروں کے لئے رسوا کرنے والا عذاب۔أَعَدَّ لِلْكُفِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلوةَ فَاذْكُرُوا اللهَ قيما ۱۰۴۔پھر جب تم نماز پڑھ چکو تو اللہ کو یاد کرتے و قُعُودًا وَ عَلَى جُنُوبِكُمْ ۚ فَإِذَا رِہو کھڑے کھڑے اور بیٹھے بیٹھے و لیٹے لیٹے کروٹوں پر پھر جب تمہاری خاطر جمع ہو جائے تو اظمَا نَنْتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلوةَ إِنَّ الصَّلوةَ نماز کو قائم کر لو۔بے شک نماز مومنوں پر ایک كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَبًا مَّوْقُوتًا محفوظ حکم ہے وقت مقر ر کیا ہوا۔وَلَا تَهِنُوا فِي ابْتِغَاءِ الْقَوْمِ اِنْ تَكُونُوا ۱۰۵۔اور ہمت نہ ہارو اُن لوگوں کا پیچھا کرنے آیت نمبر ١٠٣ وَلْيَأْخُذُوا حِذْرَهُمْ۔کوئی آڑ کی جگہ دیکھیں یا خود زرہ بکتر پہنے ہوئے چوکس ہوشیار رہیں۔آیت نمبر ۱۰۴ - فَاذْكُرُوا اللہ۔سنن مسنونہ بعد فرائض اور اذکار جو احادیث میں آئے ہیں یا عام ذکر اللہ پند و وعظ قَالَ الله وَقَالَ الرَّسُول کا بیان بھی اس میں ضرور شریک ہے۔كتبًا مَّوْقُوتًا - یعنی نماز پابندی اوقات کے ساتھ فرض کی گئی ہے۔