اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 195 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 195

والمحصلته غَفُورًا رَّ حِيْمان ۱۹۵ النساء پہنچ رحمت کی۔اور اللہ بہت ڈھانپنے والا ، کچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ تَوَقُهُمُ الْمَلَبِكَةُ ظَالِمِی ۹۸۔وہ لوگ جن کی فرشتے ایسی حالت میں أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ قَالُوا كُنَّا جان نکالتے ہیں کہ وہ اپنے نفسوں پر ظلم کر رہے ہیں اُن سے فرشتے پوچھتے ہیں کہ تم کس حال مُسْتَضْعَفِيْنَ فِي الْأَرْضِ قَالُوا اَلَمْ میں تھے۔وہ جواب دیں گے ہم اس ملک میں تَكُنْ أَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةً فَتُهَا جِرُوْا فِيْهَا بے بس تھے۔فرشتے کہیں گے کیا اللہ کی زمین فَأُوليك مأو بِهُمْ جَهَنَّمُ وَسَاءَتْ کشادہ نہ تھی کہ اس میں تم کسی طرف کو چلے مَأْوَ جاتے۔ہاں تو یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم مَصِيرًات ہے اور وہ بہت ہی بُری جگہ ہے۔إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ ٩٩ مگر واقعی وہ بے بس مرد اور عورتیں اور بچے جو وَالْوِلْدَانِ لَا يَسْتَطِيعُونَ حِيْلَةً وَلَا کوئی تدبیر نہ کر سکتے ہوں اور نہ راستہ جانتے ہوں۔b يَهْتَدُونَ سَبِيلات فَأُوليك عَسَى اللهُ اَنْ تَعْفُوَ عَنْهُمْ ۱۰۰۔یہ ایسے لوگ ہیں کہ امید ہے کہ اللہ معاف کر دے گا اُن کو اور اللہ بڑا معاف کرنے والا وَكَانَ اللهُ عَفُوا غَفُورًا بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا ہے۔اجِرْ فِي سَبِيلِ اللهِ يَجِدُ فِي الْأَرْضِ ۱۰۱۔اور جو اللہ کی راہ میں ہجرت کرے گا تو وہ مُرغَبًا كَثِيرًا وَسَعَةً وَمَنْ يَخْرُجُ مِنْ زمین میں بہت کشائش پائے گا اور بڑی جگہ اور جو نکلے اپنے گھر سے اللہ اور رسول کی طرف ہجرت آیت نمبر ۹۸ - اَلَمْ تَكُنْ اَرْضُ اللهِ وَاسِعَةً - بعض مقام اور چیزیں ، اور آدمی اور موقع ایسے ہوتے ہیں جو غفلت میں ڈالتے ، خدا کے قرب سے انسان کو ہٹاتے اور بعض اس کے بالمقابل نیکیوں اور تَقَرُّبُ إِلى اللہ کی طرف بڑھاتے ہیں اس لئے تبدیل اور ہجرت کی ضرورت ہے۔فَتُهَا جِرُوا فِيهَا۔جس ملک میں دینی کام خراب ہوتے ہیں وہاں سے چلے جانا لازم ہے۔آیت نمبر ۱۰۱۔مُرغَبًا كَثِيرًا۔دشمن ذلیل ہو جائیں گے تمہیں دین دنیا کے فائدے ہوں گے۔دشمن کی ناک کٹ جائے گی اور وہ شرمندہ ہو گا۔