اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 194 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 194

والمحصلته ۱۹۴ النّاء : يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيْلِ ۹۵۔اے ایمان دارو! جب اللہ کی راہ میں چلولے تو تم اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ أَلْقَى پر واجب ہے کہ ہر بات کو ڈھونڈ لیا کرو اور اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو اور نہ کہو اس کو جو تم سے سلام ج إِلَيْكُمُ السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنَّا تَبْتَغُونَ علیک کرے کہ تو تو مومن نہیں۔تم دنیا کی زندگی کا عَرَضَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا فَعِنْدَ اللهِ مَغَانِمُ سامان چاہتے ہو اللہ کی یہاں بہت سی غنیمتیں كَثِيرَةٌ كَذَلِكَ كُنْتُمْ مِنْ قَبْلُ فَمَنَّ ہیں۔تم ایسے ہی تھے پہلے تو اللہ نے تم پر فضل کیا تو اب چوکس ہوشیار رہا کرواچھی طرح تحقیق اللهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا إِنَّ اللهَ كَانَ بِمَا کر لیا کرو۔بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے خبر دار ہے۔تَعْمَلُونَ خَبِيرًا لَا يَسْتَوِي الْقُعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ٩٦ - برابر نہیں ہو سکتے وہ بیٹھ رہنے والے ایمان غَيْرُ أُولِى الضَّرَرِ وَالْمُجْهِدُونَ فِي دار جو معذور نہیں اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے اپنے جان و مال سے۔اور کوشش کرنے سَبِيلِ اللهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فَضَّلَ والوں کو فضیلت دی ہے جو اپنے مالوں جانوں سے اللهُ الْمُجْهِدِينَ بِاَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ کوشش کرتے ہیں بیٹھ رہنے والوں پر عزت اور عَلَى الْقُعِدِينَ دَرَجَةً وَكُلًّا وَعَدَ الله مرتبہ میں اور ہر ایک سے نیک وعدہ اللہ نے کر رکھا ہے۔اور اللہ نے فضیلت دی ہے جہاد کرنے الْحُسْنَى وَفَضَّلَ اللهُ الْمُجْهِدِيْنَ عَلَى والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر بڑے ثواب کی۔الْقَعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًان دَرَجَتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَةً وَرَحْمَةً وَكَانَ اللهُ ۹۷۔اپنی طرف سے بہت درجوں اور مغفرت جہاد فرض کفایہ ہے۔لے مسافری کرو۔آیت نمبر ۹۵ - فَتَبَيَّنُوا۔تحقیق کر لیا کرو۔رستہ کے مشکلات، لوگوں کے اخلاق اطوار سے اچھی واقفیت حاصل کر لیا کرو۔بہت سوچ بچار کر کام کیا کرو۔سفر آخرت کا زیادہ خیال رکھو خطرات سے بچنے کی کوشش کرو۔كَذلِكَ كُنتُمْ۔یعنی بے تحقیق کچھ بھی کر بیٹھتے اور دنیا کا فائدہ منظور رکھتے ہو۔آیت نمبر ۹۷ - القعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِى الضَّرَرِ۔بیمار۔اندھے لنگڑے وغیرہ۔