اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 192 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 192

والمحصنته ۱۹۲ النساء قَوْمَهُمْ وَلَوْ شَاءَ اللهُ لَسَلَّطَهُمْ کر کہ نہ تو تم سے لڑیں نہ اپنی قوم سے اور اگر اللہ نے چاہا ہوتا ان کو تم پر غالب کر دیتا تو وہ عَلَيْكُمْ فَلَقْتَلُوكُمْ فَإِنِ اعْتَزَلُوكُمْ تم سے ضرور لڑتے پھر اگر تم سے ہٹے رہیں اور نہ لا فَلَمْ يُقَاتِلُوكُمْ وَالقَوا إلَيْكُمُ السَّلَم * لڑیں اور تمہاری طرف صلح رکھیں تو اللہ فَمَا جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ عَلَيْهِمْ سَبِيلًا تعالیٰ نے تمہیں ان کے اوپر کوئی موقعہ نہیں دیا۔سَتَجِدُونَ اخَرِيْنَ يُرِيدُونَ اَنْ ۹۲۔قریب ہی تم پاؤ گے کچھ اور لوگ جو چاہتے يَأْمَنُوْكُمْ وَيَأْمَنُوْا قَوْمَهُمْ كُلَّمَا رُدُّوا ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی۔جب بھی کسی شرارت اور جنگ کے سبب إلَى الْفِتْنَةِ أَرْكِسُوا فِيهَا ۚ فَإِن لَّم سے واپس کئے جاتے ہیں تو اوندھے منہ اس يَعْتَزِلُوكُمْ وَيُلْقُوا إِلَيْكُمُ السَّلَم میں گرتے ہیں پھر اگر تم سے الگ نہ رہیں اور تم سے صلح نہ رکھیں اور اپنے ہاتھ نہ روکیں تو انہیں وَيَكُفُّوا أَيْدِيَهُمْ فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ پکڑ لو اور مار ڈالو جہاں کہیں پاؤ۔یہی حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأُولَاكُمُ جَعَلْنَا لوگ ہیں جن کے مقابلہ میں ہم نے تمہارے لَكُمْ عَلَيْهِمْ سُلْطَنَّا مُّبِينًان پہنچ لئے صریح غلبہ پیدا کر دیا ہے۔وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِ أَنْ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا ۹۳ - کسی مومن کو زیبا نہیں کہ کسی مومن کو قتل کرے ہاں خطا ہو تو ہو اور جو مومن کو غلطی سے قتل خَطَا وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنَّا خَطَا فَتَحْرِيرُ کر ڈالے تو ایک مومن غلام آزاد کرے اور خون رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ وَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِةِ کا بدلہ بھی پہنچا دے مقتول کے وارثوں کو مگر آیت نمبر ۹۲ - آخَرِین۔منافقوں کی دوسری قسم جو فریقین کو خوش رکھنا چاہتے ہیں۔اَلْفِتْنَةِ - تمیز و آزمائش اور سونے کو موس میں ڈال کر پکانا۔آیت نمبر ۹۳ - قَتَلَ مُؤْمِنًا۔تین گناہ کئے (۱) حکم الہی کی خلاف ورزی (۲) اس کے منافع سے محرومی۔(۳) اس کو بھی منافع سے محروم کیا۔دِيَةٌ - جودِيَّتِ مُخَفَّفَہ ہے یعنی ہیں اونٹنیاں دودھ والی بچے والی اور ہمیں حمل دار اور ہیں ایک ایک برس کے بیچے۔میں چار برس کے بچے اور میں پانچ برس کے بچے اور مذہب حنفی میں خون بہا مسلمان کے لئے بھی دو ہزار سات سو چالیس روپیہ دینا لازم ہے۔ایک بار نہ ہو سکے تو تین سال میں ادا کرے اور دِیتِ مغلظہ جو