اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 191 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 191

والمحصنته ۱۹۱ النساء أَرْ كَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا أَتُرِيدُونَ أَنْ ہدایت نہیں دی الٹ دیا، نگوں سار کر دیا اُن کو اس کی سزا میں کہ انہوں نے اعمال نفاقیہ کئے۔تَهْدُوا مَنْ أَضَلَّ اللهُ ۖ وَمَنْ يُضْلِلِ الله کیا تم چاہتے ہو کہ اس کو کامیابی کی راہ پر لگا دو جس کو اللہ نے نا کام کیا اور جس کو اللہ نے گمراہ کیا تو تو اس کے لئے کوئی راستہ نہ پائے گا۔فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا وَدُّوا لَوْ تَكْفُرُونَ كَمَا كَفَرُوا ۹۰۔وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ تم بھی کفر کرنے لگو فَتَكُوْنُوْنَ سَوَاءً فَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ جیسے وہ کافر ہو گئے تو سب برابر ہو جاؤ تو تم ان میں سے کسی کو دوست نہ بناؤ یہاں تک کہ وہ ط أوْلِيَاء حَتَّى يُهَاجِرُوا فِي سَبِيلِ اللهِ لوگ اُن باتوں کو چھوڑ دیں جو اللہ نے منع کی فَإِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوهُمْ وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ہیں۔اللہ کی راہ میں چلیں وطن چھوڑمیں پھر اگر وَجَدتُّمُوْهُمْ وَلَا تَتَّخِذُوا مِنْهُمْ : منہ موڑیں اور نافرمانی کریں تو اُن کو پکڑ لو اور وہ قتل کر دو جہاں کہیں تم اُن کو پاؤ اور اُن میں سے کسی کو دوست نہ بنانا اور نہ مددگار۔وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًان إِلَّا الَّذِيْنَ يَصِلُّوْنَ إِلى قَوْمٍ بَيْنَكُمْ او لیکن وہ لوگ جن کا تعلق اُس قوم کے ساتھ وَبَيْنَهُمْ مِّيْثَاقُ اَوْ جَاءُ وَكُمْ حَصِرَتْ ہے جس کے ساتھ تمہارا بھی کچھ معاہدہ ہے (اُس کو نہیں پکڑ سکتے اور نہ قتل کر سکتے ) یا وہ جو صُدُورُهُمْ أَنْ يُقَاتِلُوكُمْ أَوْ يُقَاتِلُوا تمہارے پاس آئیں اس بات سے تنگ دل ہو (بقیہ حاشیہ) بِمَا كَسَبُوا۔منافق کس طرح بنتا ہے۔اسباب نفاق یہ ہیں (۱) اللہ جل شانہ کے ساتھ وعدہ کر کے خلاف ورزی (۲) شکر نعمت کی عدم بجا آوری (۳) عدم خلوص (۴) عدم اطاعت قرآن (۵) دنیا کو دین پر مقدم سمجھنا۔مَنْ أَضَلَّ اللہ یعنی اس کی بد اعمالیوں اور بے ایمانیوں کی وجہ سے جس کو اللہ نے گمراہ کیا۔مَنْ يُضْلِلِ الله - اللہ نے جس پر ضلالت کا حکم دیا۔فتویٰ لگایا۔آیت نمبر 9 - يُهَاجِرُوا فِي سَبِيلِ اللہ اور اللہ کی راہ میں گھر بار چھوڑ آویں جب تک وہ تم سے ملیں اور صلح اور امن کی طرف مائل ہو جائیں۔آیت نمبر ۹۔يَصِلُونَ۔مل رہے ہیں۔أوْ يُقَاتِلُوا قَوْمَهُمْ۔یعنی دونوں سے الگ رہنا چاہتے ہیں ان کو بھی نہ پکڑو نہ مارو۔