اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 189
والمحصنته ۱۸۹ الناء وَإِذَا جَاءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ الْأَمْنِ أَوِ ٨٤۔جب اُن کے پاس امن یا خوف کی کوئی خبر آتی ہے تو اُسے مشہور کر دیتے ہیں اور اگر الْخَوْفِ أَذَاعُوا بِهِ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى اس خبر کو رسول کے پاس پہنچاتے اور اپنے افسر الرَّسُولِ وَإِلَى أُولِي الْأَمْرِ مِنْهُمْ کے پاس تو اس بات کی مصلحت کو معلوم کر لیتے لَعَلِمَهُ الَّذِينَ يَسْتَنْبِطُونَهُ مِنْهُمْ وہ لوگ جو مصلحتوں کو معلوم کر سکتے ہیں اُن میں سے۔اور اگر اللہ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا اور اُس کی وَلَوْ لَا فَضْلُ اللهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ رحمت تو سب شیطان کے مطیع ہو جاتے مگر تھوڑے سے لوگ اللہ کے فضل سے بچ جاتے )۔لَا تَبَعْتُمُ الشَّيْطَنَ إِلَّا قَلِيْلًا فَقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللهِ لَا تُكَلَّفَ إِلَّا ۸۵ تو لڑ واللہ کی راہ میں۔صرف تجھی کو تکلیف دی نَفْسَكَ وَحَرِضِ الْمُؤْمِنِينَ عَسَى جاتی ہے اور ایمان داروں کو بہت ترغیب دے۔کیا عجب ہے کہ اللہ روک دے حق پوشوں کی لڑائی الله اَنْ تَكُفَّ بَأسَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ( یعنی تیری کوشش سے ) اور اللہ کی جنگ زیادہ وَاللهُ أَشَدُّ بَأْسًا وَأَشَدُّ تَنْكِيْلًا سخت ہے اور وہ بڑ انکیل ڈال دینے والا ہے۔مَنْ يَشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُنْ لَهُ نَصِيبُ ٨٦ جو کوئی بھلائی کی سفارش کرے تو اس کو (بقیہ حاشیہ) کے اختلاف سے قرآن نہیں بدلا۔(۹) ناسخ منسوخ ثابت نہیں ہوا جس سے تجربہ اور علم اور سمجھ کا نقصان ثابت ہو اور معلوم ہو کہ انسانی کلام ہے۔(۱۰) جو اسباب کامیابی اور عروج کے بتائے ہیں اس پر عمل درآمد سے وہ مقاصد حاصل ہو جاتے ہیں اور جو تنزل کے بتائے ہیں ان سے تنزل۔قرآن کے سچے متبع اور پورے عامل ہمیشہ ترقی کرتے گئے اور جب سے اس عزیز کتاب کو عملاً مسلمانوں نے چھوڑ دیا ہے ذلیل ہو گئے اور مَعِيشَةً ضَنكًا (طه: ۱۲۵) نتیجہ ملا۔آیت نمبر ۸۴ - يَسْتَنبطونه تحقیقات کرنے والے ہیں اس کی وہ تحقیقات کر لیتے۔وَلَوْ لَا فَضْلُ اللهِ۔یعنی رسول نہ بھیجا جاتا۔وَرَحْمَتُه - یعنی قرآن مجید نہ دیا جاتا۔آیت نمبر ۸۵ - وَحَرِضِ الْمُؤْمِنِينَ۔تحریص تھوڑی سی ترغیب اور تحریض بہت ترغیب۔یہ ایک بڑی پیشگوئی تھی جو چالیس سال میں پوری ہوگئی یعنی سرکش عرب اور وہاں کے یہود کا نام ونشان نہ رہا۔آیت نمبر ۸۶- لَهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا۔شفیع کو نیکی و بدی کا حصہ ملے گا۔