اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 186 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 186

والمحصلته ۱۸۶ النساء مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا لئے اپنی طرف سے کوئی حمایتی اور اپنے پاس ہی وَاجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا کا ایک بڑا مددگار۔مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًان ج * الَّذِينَ آمَنُوا يُقَاتِلُونَ فِي سَبِیلِ اللهِ ۷۷۔جو ایماندار ہیں وہ تو اللہ کی راہ میں لڑتے وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيْلِ ہی رہتے ہیں اور جو حق پوش کا فر ہیں وہ سرکش شیطان کی راہ میں لڑتے ہیں پس تم شیطان کے الطَّاغُوتِ فَقَاتِلُوا اَوْلِيَاءَ الشَّيْطَنِ إِنَّ ساتھیوں سے جنگ کرو (اور جان رکھو کہ) كَيْدَ الشَّيْطَنِ كَانَ ضَعِيفان نچ بے شک شیطان کی جنگ کمزور ہوتی ہے۔الَمْ تَرَ إِلَى الَّذِيْنَ قِيلَ لَهُمْ كُفُوًا أَيْدِيَكُمْ۔کیا تمہیں معلوم نہیں اُن لوگوں کا حال جن وَأَقِيمُوا الصَّلوةَ وَاتُوا الزَّكُوةَ فَلَمَّا كُتِبَ کو کہا گیا تھا کہ اپنے ہاتھوں کو روکے رہو اور نماز کو ٹھیک درست رکھو، اور زکوۃ دیتے رہو۔پھر عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ إِذَا فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَخْشَوْنَ جب اُن پر جنگ کرنا ضروری ہوا تو یکا یک اُن النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةٌ میں سے ایک فریق لوگوں سے ایسا ڈرنے لگا جیسے اللہ سے ڈرنا چاہئے بلکہ اس سے بھی بڑھ وَقَالُوا رَبَّنَا لِمَ كَتَبْتَ عَلَيْنَا الْقِتَالَ لَوْلَا کر۔اور کہنے لگا اے ہمارے رب! تو نے ہم پر b أَخَّرْتَنَا إِلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ قُلْ مَتَاعُ کیوں ڈالا اور فرض کیا جنگ کرنا ہم کو کیوں نہ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِمَنِ اتَّقَى جینے دیا تھوڑے دنوں۔تم جواب دو کہ دنیا کا فائدہ تھوڑا ہی سا ہے اور انجام کار ہی بہتر ہے (بقیہ حاشیہ) الظَّالِمِ أَهْلُهَا۔اہل اسلام پر جہاد فرض ہونے کی وجہ بیان فرمائی ہے۔آیت نمبر ۷۷ - في سَبِيلِ الطَّاغُوتِ۔شریروں مفسدوں کی حمایت میں۔كَيْدَ الشَّيْطن - جنگ شیطان - آیت نمبر ۷۸۔قِيلَ لَهُمُ۔جن کو کہا گیا تھا یا جہاد کی ممانعت کی تھی۔لَوْلَا أَخَرْتَنا۔کیوں نہ چھوڑا ہم کو۔قليل - لدء حیض و چیز کم مایہ۔