اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 185
والمحصنته ۱۸۵ النساء ٤ أَصَابَتْكُمْ مُّصِيبَةٌ قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللهُ لگاتا ہے پھر اگر تم پر کوئی مصیبت آپڑے تو (یعنی عَلَى إِذْ لَمْ أَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِيدًا منافق پیچھے رہا ہوا) کہنے لگے کہ اللہ نے مجھ پر بڑا فضل کیا کہ میں مصیبت زدوں کے ساتھ موجود نہ تھا۔وَلَبِنْ أَصَابَكُمْ فَضُلَّ مِّنَ اللهِ لَيَقُولَنَّ ۷۴۔اور اگر تم کو اللہ کی طرف سے کچھ مال ، دولت اور خیر پہنچے تو لگا کہنے (ایسی بات ) جیسے تم میں اور كَانْ لَّمْ تَكُنْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ مَوَدَّةً اُس میں کچھ دوستی تھی ہی نہیں کہ اچھا ہوتا جو میں لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَهُمْ فَأَفُوْزَ فَوْزًا عَظِيمًا اُن کے ساتھ ہوتا اور بڑی کامیابی حاصل کرتا۔فَلْيُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِيْنَ يَشْرُونَ ۷۵۔تو چاہیے کہ لڑیں اللہ کی راہ میں وہ لوگ جنہوں نے دنیا کی زندگی آخرت کے الْحَيُوةَ الدُّنْيَا بِالْآخِرَةِ ۖ وَمَنْ يُقَاتِلُ فِي عوض بیچ ڈالی۔اور جو اللہ کی راہ میں لڑے اور مارا سَبِيْلِ اللَّهِ فَيُقْتَلْ اَوْ يَغْلِبُ فَسَوْفَ جاوے یا غالب ہو تو ہم اس کو آگے بڑا ثواب دیں گے۔نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ ۶ تم کو کیا ہو گیا ہے کہ تم نہیں لڑتے اللہ کی راہ میں اُن کی نجات کے لئے جو کمزور ہیں مرد اور وَالْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ عورت اور بچے ہیں جو کہتے ہیں کمرے اللہ ! ہم کو وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا اِس شہر کے ظالم آدمیوں سے بچا اور بنا ہمارے ے فتح پائے۔(بقیہ حاشیہ ) جہاد اور نیک کاموں کے کرنے میں۔شَهِيدًا - حاضر موجود۔آیت نمبر ۷۵۔يَشْرُونَ۔بیچتے ہیں۔، دعائیں مانگ رہے ہیں۔آیت نمبر ۷۶۔وَمَالَكُمُ۔یہاں وجہ جہاد اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی ہے اور نصاری کا رد ہے جو کہتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور پھیلایا گیا ہے۔يَقُولُونَ۔یعنی دعائیں مانگتے ہیں رَبَّنَا أَخْرِجْنَا۔