اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 184 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 184

والمحصلته ۱۸۴ النساء ۶ وَإِذًا لَّا تَيْنَهُمْ مِنْ لَّدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا )۔اور اس صورت میں دیں گے ہم اُن کو اپنے پاس سے بہتر سے بہتر بدلہ۔وَلَهَدَيْنُهُمْ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا ۶۹۔اور نتیجہ یہ کہ ہم اُن کو سیدھی راہ چلائیں گے استقامت کی۔وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُوْلَ فَأُولَبِكَ مَعَ ۷۰۔اور جو اللہ ورسول کی اطاعت کرتا ہے تو وہ منعم علیہ جماعت کے ساتھ ہے یعنی نبیوں اور الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَ صدیقوں اور شہیدوں اور صالحین کے ساتھ ہے وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ اور یہ لوگ کیا ہی اچھے ساتھی ہیں۔وَحَسُنَ أُولَيْكَ رَفِيقًان ذلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللهِ وَكَفَى بِاللهِ۔یہ اللہ کا فضل ہے (جس کو ایسے رفیق ملیں ) عَلِيْمان ہے اور اللہ ہی بخوبی جانتا ہے۔يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا خُذُوا حِذْرَكُمُ ۲۔اے ایمان والو! چوکس ہوشیار رہا کرو فَانْفِرُوا ثُبَاتِ أَوِ انْفِرُوا جَمِيعًا اپنے بچاؤ کا سامان ساتھ رکھا کرو پھر ٹکڑی ٹکڑی چھوٹی چھوٹی جماعت کے ساتھ چلو یا عظیم الشان لشکر کے ساتھ چلو۔وَإِنَّ مِنْكُمْ لَمَنْ لَّيُبَطِئَنَّ فَإِنْ ۷۳۔اور تم میں بعض بعض ایسا بھی ہے جو ضرور دیر آیت نمبر ۶۸۔اِذَا۔اس وقت۔آیت نمبر ۷۰- حَسُنَ أُولَبِكَ رَفِيقًا۔ان رفیقوں سے بھی کوئی بہتر ہوسکتا ہے۔آیت نمبر اے۔وَكَفَى بِاللهِ عَلِيمًا۔كَفَی - کافی ہے۔آیت نمبر ۲۔خُذُوا حِذْرَكُمُ۔ہتھیار لو۔چوکس ہوشیار رہو اور اسراف و بخل سے بچو۔کلام بے جا اور سکوت بے جا اور ہر ایک عمل بد سے بچو۔خلاصہ یہ کہ لا تُسْرِفُوا وَاحْذَرُوا مِنَ الْإِسْرَافِ - فَانْفِرُوا ثُبَاتٍ - ثبات الگ الگ جماعت جماعت۔ثابت قدم و مضبوط رہ کر نیکیوں کو کرو اور اس کو نبھاؤ۔فَانْفِرُوا نکلو۔جاؤ۔آیت نمبر ۷۳ - لَيُبَطِئ۔اور دیر لگاتا ہے۔اور سستی کرتا ہے یعنی کار خیر کے لئے نکلنے میں۔اور نماز اور