اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 182 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 182

والمحصلته ۱۸۲ النساء وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ حالانکہ وہ لوگ حکم دئے گئے ہیں کہ اُس کا کفر کریں اور انکار کریں اور الشیطان چاہتا ہے کہ اُن کو راہ الشَّيْطَنُ اَنْ يُضِلَّهُمْ ضَللًا بَعِيدًا سے بھٹکا کر دور دراز گمراہی میں ڈال دے۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا إِلى مَا أَنْزَلَ اللهُ ۶۲۔اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اس حکم وَإِلَى الرَّسُولِ رَأَيْتَ الْمُنْفِقِينَ کی طرف جو اللہ نے اتارا ہے اور رسول کی يَصُدُّونَ عَنْكَ صُدُودًان جانب سے تم منافقوں کو دیکھتے ہو کہ وہ بہت رکتے ہیں تجھ سے۔فَكَيْفَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُّصِيبَةٌ بِمَا ۶۳۔پھر کیا ہو گا جب اُن پر آ پڑے گی کوئی مصیبت اُن کی بداعمالیوں کی وجہ سے جو وہ کر قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ثُمَّ جَاءُ وَكَ يَحْلِفُوْنَ چکے ہیں پھر تیرے پاس وہ اللہ کی قسمیں بِاللَّهِ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا إِحْسَانًا وَتَوْفِيقًا کھاتے آئیں گے کہ ہماری تو کچھ غرض نہیں تھی مگر نیکی اور موافقت ہی کرنا۔أو لَكَ الَّذِينَ يَعْلَمُ اللهُ مَا فِي قُلُوبِهِمْ ۶۴۔یہی لوگ ہیں جن کے دلوں کا حال اللہ ہی فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظُهُمْ وَقُل لَّهُمْ فى خوب جانتا ہے تم اُن سے منہ پھیر لو پھر اُن کو خیر خواہی کی بات بتا دو اور اُن سے ایسی بات کہو أَنْفُسِهِمْ قَوْلًا بَلِيْخًا کہ اُن کے دلوں میں اثر کرے۔وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ ۲۵۔اور ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اسی واسطے کہ ان کا کہا مانا جاوے اللہ کے حکم سے اور کاش یہ بِإِذْنِ اللهِ وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ لوگ ( منافق یا منکر ) جب انہوں نے اپنے نفسوں جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللهَ وَاسْتَغْفَرَ پر ظلم کیا تھا تیرے پاس آ جاتے پھر اللہ سے مغفرت لے یعنی رسول کی پیروی کرو۔آیت نمبر ۶۲ - يَصُدُّونَ۔رُکتے ہیں۔اڑتے ہیں۔صُدُودًا۔بہت رکنا۔آیت نمبر ۶۴۔قَوْلاً بَلِیغا دل میں چھتی اور اثر کرتی بات۔آیت نمبر ۶۵۔لیطَاع۔البتہ ان کا حکم مانیں۔