اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 181 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 181

والمحصلته ۱۸۱ النساء ٤ اِنَّ اللهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْآمَنتِ إِلَى ۵۹ - بے شک اللہ حکم دیتا ہے تم کو کہ امانات الہی أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَن مستخقوں کو دو اور جب تم لوگوں میں فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کر واللہ تم کو کیا ہی اچھی بات کی نصیحت کرتا ہے بے شک اللہ بڑا سننے والا بڑا دیکھنے والا ہے۔تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ إِنَّ اللَّهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ به اِنَّ اللهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَاَطِيْعُوا ۲۰ شریعت کے خلاف حکم دیتے ہیں تو حکم الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ (ہوا) اے ایماندارو ! اللہ اور اُس کے رسول کا حکم تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللهِ مانو اور اُن کا جو تم میں سے حکومت والے ہوں پھر اگر جھگڑ و کسی امر میں تو اُس کو قرآن اور سنت سے ملا لیا کرو جب تم اللہ کو مانتے ہو اور روز وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلان به آخرت کو۔یہ بہت بہتر ہے اور انجام بخیر ہے۔اَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ أَمَنُوا ۶۔کیا تجھے معلوم نہیں ہوا اُن لوگوں کا حال جو زعم بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ تو یہ کرتے ہیں کہ وہ مان چکے اُس کلام کوجو تجھ پر اترا يُرِيدُونَ أَنْ يَّتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ اور جو تجھ سے پہلے اترا اور چاہتے یہ ہیں کہ مقدمہ لے جائیں حد سے باہر نکلنے والے شیطان کی طرف آیت نمبر ۵۹ - اَنْ تُؤَدُّوا الأمنتِ إِلَى أَهْلِهَا - مثلاً اللہ کی مخلوق اس کے سپر د کرو جو اس کے اہل ہوں۔کمیٹیوں کے ممبروں کا انتخاب سمجھ کر کرو۔تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ - بعض حکام شریعت کے خلاف حکم دیتے ہیں تو حکم ہوا۔آیت نمبر ۶۰- أُونِى الْأَمْرِ مِنْكُمْ ـ حاکم وقت نوع انسانی بلا قید مذہب وملت۔یا امام و پیشوائے مذہبی جيارُسُلٌ مِنْكُمْ (الانعام: ۱۳۱) کو دیکھو کہ یہاں مراد مِنَ النَّاسِ ہے یعنی بنی نوع میں سے کوئی حاکم ہو اس کی اطاعت کرو اور اپنی قوم کا ہو تو وہ افضل ہے۔وَاَحْسَنُ تَأْوِيلًا - تأویل - حقیقت الحال- انجام کار۔بات کا مطلب یا کام کی بات۔آیت نمبر ۶۱ - يَزْعُمُونَ۔زعم کرتے ہیں۔دعویٰ کرتے ہیں۔الطَّاغُوتِ۔سرکش۔شیطان۔حد سے بڑھا ہوا۔گمراہ۔بے ایمان۔اور یہاں اَلطَّاغُوت سے مراد کعب ابن اشرف یہودی منافق ہے۔جومشرکوں کو مومنوں سے اھدیٰ بتاتا تھا۔