اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 180
والمحصلته ۱۸۰ النساء ٤ ط أُولَيْكَ الَّذِيْنَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَمَنْ يَلْعَنِ ۵۳ - یہ ہی لوگ ہیں جن کو اللہ نے در بدر کر دیا اور اللہ جس پر لعنت کرے تو تم اُس کا کوئی مددگار نہ پاؤ گے بھی۔اللهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيرًات أَمْ لَهُمْ نَصِيبٌ مِنَ الْمُلْكِ فَإِذَا لَّا ۵۴ کیا اُن کا سلطنت میں کچھ حصہ ہے کہ یہ نہ دیں گے لوگوں کو ذرہ سا۔يُؤْتُونَ النَّاسَ نَقِيران لَمْ يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَى مَا أَنهُمُ اللهُ ۵۵ یا جلے مرتے ہیں لوگوں سے اُس مال پر کہ مِنْ فَضْلِهِ ۚ فَقَدْ أَتَيْنَا آلَ إِبْرهِيمَ اللہ نے دیا ہے اُن کو مہربانی سے۔بے شک ہم نے تو ابراہیم کے خاندان میں کتاب اور دانائی الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ وَأَتَيْنَهُمْ مُّلْكًا عَظِيمًا دی ہے اور بڑی بھاری سلطنت بھی دی ہے۔فَمِنْهُمْ مَّنْ مَن بِهِ وَمِنْهُمْ مَّنْ صَدَّ ۵۶۔پھر لوگوں میں سے کسی نے تو اُس کتاب کو مان لیا اور کوئی اُس سے رُک رہا اور اُس کے لئے عَنْهُ وَكَفَى بِجَهَنَّمَ سَعِيرًا دیکتی ہوئی جہنم کی آگ بس ہے۔اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِايْتِنَا سَوْفَ نُصْلِيْهِمْ ۵۷۔بے شک جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَهُمْ ہم آگے اُن کو آگ میں ڈالیں گے جب اُن کے جُلُوْدًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُوا الْعَذَابَ إِنَّ پوست جل بھن جائیں گے تو ہم اُن کے پوست اور بدل دیں گے تاکہ وہ عذاب چکھتے رہیں اللهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا بے شک اللہ بڑاز بر دست بڑا حکمت والا ہے۔وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ ۵۸۔اور جولوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے تو ہم اُن کو قریب ہی داخل کریں گے باغوں میں جن سَنُدْخِلُهُمْ جَنَّتٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا میں بہہ رہی ہیں نہریں اور وہ اُس میں ہمیشہ ہمیشہ الْأَنْهرُ خُلِدِينَ فِيهَا أَبَدًا لَهُمْ فِيهَا رہیں گے۔اُن کے لئے ان باغوں میں جوڑ والے اَزْوَاجٌ مُطَهَّرَةٌ وَنُدْخِلُهُمْ ظَلَّا ہیں بڑے پاکیزہ ستھرے (یا عورتیں ہیں ) اور ہم ظَلِيْلًا ان کو داخل کریں گے دراز ٹھنڈے سایوں میں۔آیت نمبر ۵۴ - نَقِيرًا۔ذرہ۔کھجور کی گٹھلی پر جو نقطہ ہوتا ہے۔آیت نمبر ۵۸ - ظلا ظليلا۔گہری چھاؤں۔لمبے سائے۔